عبداللہ محمد
محفلین
سُنا ہے نواب آف بہاولپور نے کہا "جے سیٹ نہیں دینی تے فئیر کینٹ چکو اپنا"- ایڈے تُسی، آھو !!
آپ کا تعلق بھی خلائی مخلوق سے ہے عبدالقیوم بھائی
آپ لوگ سیٹ کو مذکر لیتے ہیں فہد بھائی؟کس کو کتنے سیٹ ملے؟
یہ تو مشہور بات ہےآپ کا تعلق بھی خلائی مخلوق سے ہے عبدالقیوم بھائی
تو کیا ابھی شیروانی پہن لیں؟چند ہفتے!!
اتنا وقت کیوں؟
آمیندعا ہے کہ پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالنے والے نئے حکمران عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں اور دنیا میں پاکستان کے وقار کو بلند کرنے کی کوشش کریں۔ آمین
تو کیا ابھی شیروانی پہن لیں؟
اتنی بھی کیا جلدی!
خیر مذاق برطرف، آئین فرماتا ہے کہ الیکشن کے تین ہفتوں کے اندر اندر اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا جائے گا اور پھر حلف برداری، سپیکر کا انتخاب، وزیراعظم کا انتخاب وغیرہ ہوتا ہے۔
میرا اندازہ ہے کہ وزیراعظم کی حلف برداری کے لئے 14 اگست کا دن رکھا جا سکتا ہے۔
جے سائیاں 2023 تک جان دتا تے۔واہ جی شاندار است کم از کم 2023 کا الیکشن کو عمدہ موسم یعنی نومبر کے اختتام یا دسمبر کے اوائل میں ہوگا-
وسط اکتوبر میں۔واہ جی شاندار است کم از کم 2023 کا الیکشن کو عمدہ موسم یعنی نومبر کے اختتام یا دسمبر کے اوائل میں ہوگا-
جے سائیاں 2023 تک جان دتا تے۔
وسط اکتوبر میں۔
یہ بھی کھڑی ہوئی تھیں!
فی الحال فٹبال نوں دبان دا ویلا چل ریا اے نالے گُھٹ کے منہ بند کرن دی کوشش اے ۔۔۔ یا تے پاٹ جائے دا یا فیر تھوبڑے تے وجے دا۔اچھا پائی ہن الیکشم صرف نومبر توں فروری تک ای ہونے چائدے نے آھو-
نالے دوبارہ کروان آلی غلطی نہ کر لینا، اگلیاں دو تہائی اکثریت دوا دینی جے-
سرخ اکتوبر اور اکتوبر کے انقلاب کے ہوتے ہوئے یہ پنک کہاں سے آ گیا؟اچھا پائی ہن الیکشن صرف نومبر توں فروری تک ای ہونے چائدے نے آھو-
نالے دوبارہ کروان آلی غلطی نہ کر لینا، اگلیاں دو تہائی اکثریت دوا دینی جے-
ہاں 60 دن ہوتے ہیں میں نے 90 دن کا حساب لگایا تھا-
خیر وسط اکتوبر وی کھپے است کہ ہم بھی پنک اکتوبر ٹائپ کچھ لکھ ماریں گے-
اور پچھلے پانچ سالوں میں کیا کیا تھامیں نے بھی اگلے پانچ سالوں کے لئے مصلہ بچھا لیا ہے (اگر زندگی رہی )
مجھے تو ایسی ہی لگ رہی ہے، شاید میں شکل سے ہی مشکوک لگ رہی ہوں گی کہ دو تین کوٹ چڑھا دیے لے کے میرے انگوٹھے پہ، ذرا سا جو سیاہی کی آب و تاب میں فرق آیا ہو۔یہ ایسی سیاہی نہیں ہے جس سے تہہ چڑھے اور وضو میں مسئلہ ہو!!!
تندئ باد مخالف، عقاب وغیرہ۔جے سائیاں 2023 تک جان دتا تے۔
تفصیل پلیزاور ہم نےجو ووٹ دینے کے بعد سے نمازیں پڑھیں ، وہ؟
ویسے اچھا خاصا جعل سازی کا کیس بن سکتا تھا آپ کے اوپر۔