پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

PP 143 شیخوپورہ 7
رانا وحید (بلا) 30319 ووٹ
سرفراز ڈوگر (بالٹی) 29862 ووٹ

دونوں نے ری کاؤنٹنگ کی درخواست دی ہے-

سجاد حیدر گجر (شیر) 31388 ووٹ

اگر نتیجہ ریورس ہوا تو بالٹی کے حق میں ہی ہوگا-
 
یاز

محفلین
چند ہفتے!!
اتنا وقت کیوں؟
تو کیا ابھی شیروانی پہن لیں؟
اتنی بھی کیا جلدی!
خیر مذاق برطرف، آئین فرماتا ہے کہ الیکشن کے تین ہفتوں کے اندر اندر اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا جائے گا اور پھر حلف برداری، سپیکر کا انتخاب، وزیراعظم کا انتخاب وغیرہ ہوتا ہے۔
میرا اندازہ ہے کہ وزیراعظم کی حلف برداری کے لئے 14 اگست کا دن رکھا جا سکتا ہے۔
 
واہ جی شاندار است کم از کم 2023 کا الیکشن کو عمدہ موسم یعنی نومبر کے اختتام یا دسمبر کے اوائل میں ہوگا-
 
جے سائیاں 2023 تک جان دتا تے۔

اچھا پائی ہن الیکشن صرف نومبر توں فروری تک ای ہونے چائدے نے آھو-
نالے دوبارہ کروان آلی غلطی نہ کر لینا، اگلیاں دو تہائی اکثریت دوا دینی جے-

ہاں 60 دن ہوتے ہیں میں نے 90 دن کا حساب لگایا تھا-
خیر وسط اکتوبر وی کھپے است کہ ہم بھی پنک اکتوبر ٹائپ کچھ لکھ ماریں گے-
 
اچھا پائی ہن الیکشم صرف نومبر توں فروری تک ای ہونے چائدے نے آھو-
نالے دوبارہ کروان آلی غلطی نہ کر لینا، اگلیاں دو تہائی اکثریت دوا دینی جے-
فی الحال فٹبال نوں دبان دا ویلا چل ریا اے نالے گُھٹ کے منہ بند کرن دی کوشش اے ۔۔۔ یا تے پاٹ جائے دا یا فیر تھوبڑے تے وجے دا۔
 
زیک

مسافر
اچھا پائی ہن الیکشن صرف نومبر توں فروری تک ای ہونے چائدے نے آھو-
نالے دوبارہ کروان آلی غلطی نہ کر لینا، اگلیاں دو تہائی اکثریت دوا دینی جے-

ہاں 60 دن ہوتے ہیں میں نے 90 دن کا حساب لگایا تھا-
خیر وسط اکتوبر وی کھپے است کہ ہم بھی پنک اکتوبر ٹائپ کچھ لکھ ماریں گے-
سرخ اکتوبر اور اکتوبر کے انقلاب کے ہوتے ہوئے یہ پنک کہاں سے آ گیا؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ ایسی سیاہی نہیں ہے جس سے تہہ چڑھے اور وضو میں مسئلہ ہو!!!
مجھے تو ایسی ہی لگ رہی ہے، شاید میں شکل سے ہی مشکوک لگ رہی ہوں گی کہ دو تین کوٹ چڑھا دیے لے کے میرے انگوٹھے پہ، ذرا سا جو سیاہی کی آب و تاب میں فرق آیا ہو۔ :D
 
ضرورت کے تحت کرپشن کا قائل ہوں خواہش کے تحت نہیں-
اگر موقع ملا تو ضروری کرپشن کو قانونی حیثیت دوں گا- انشاءاللہ وزیرِ اعظم امبر شہزادہ
 
Top