نیشنل اسمبلی میں پی ٹی آئی نے بلاول کو ہرایا۔لیاری کو کیا ہوا؟
تقریر میں عندیہ تو دیا ہے، اپنے خلاف باتوں کو بھولنے کا اور انتقامی سیاست نہ کرنے کا۔عمران خان کو یہ زعم نہیں ہونا چاہیے کہ ان کی وجہ سے جیل جانے والے جیل گئے یا رو رہے ہیں۔ اکڑنے والے اللہ کی جانب سے سزا جھیل رہے ہیں۔عمران خان کو بھی اللہ سے ڈرنا چاہیے اور عاجزی اختیار کرنی چاہیے۔
نیز یہ کہ یہ تاریخِ انسانی، سوری تاریخِ عمرانی میں پہلی تقریر تھی جس میں نواز شریف یا زرداری کا نام نہیں لیا گیا، جو حقیقتاً خوش آئند بات ہے۔تقریر میں عندیہ تو دیا ہے، اپنے خلاف باتوں کو بھولنے کا اور انتقامی سیاست نہ کرنے کا۔
یہاں بھی بھٹو صاحب کی وفاتِ مجازی ہو ہی گئی اس بار۔لیاری کو کیا ہوا؟
یہ وقتاً فوقتاً اپڈیٹ ہو رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس وقت تک اتنا نتیجہ نہ اپڈیٹ ہوا ہو۔آپ کون سا لنک استعمال کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن ویب سائٹ کے ڈیش بورڈ پر 95 فیصد حتمی نتیجہ آ چکا ہے۔
جس حلقے میں میرا گاؤں ہے وہاں سے لبیک کے صوبائی امیدوار نے 30 ہزار سے زائد ووٹ لیے ہیں۔ کل کسی نے رزلٹ شئیر کیا تھا، مل گیا تو یہاں لگاتا ہوں۔وہ جیتنے کے لئے نہیں اٹھے تھے۔ ان کی باتیں عمران کی ہر تقریر میں سنی جا سکتی تھیں۔
ویسے کل کتنے ووٹ ملے؟ اور زیادہ کہاں؟ اسلام آباد کے ایک حلقے میں دس ہزار سے زیادہ ملے
بات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کی ہو رہی ہے۔ ڈان کہاں سے آ گیا۔ڈان کے مطابق 19 نشتوں کے حتمی نتائج باقی ہیں
حلقہ نمبر؟جس حلقے میں میرا گاؤں ہے وہاں سے لبیک کے صوبائی امیدوار نے 30 ہزار سے زائد ووٹ لیے ہیں۔ کل کسی نے رزلٹ شئیر کیا تھا، مل گیا تو یہاں لگاتا ہوں۔
ڈان ای سی پی کا حوالہ دے رہا ہےبات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کی ہو رہی ہے۔ ڈان کہاں سے آ گیا۔
میں نے ابھی ڈیش بورڈ سے گنے ہیں۔ وہاں 20 رہتے ہیں۔ڈان ای سی پی کا حوالہ دے رہا ہے
گجرات / کھاریاں کے صوبائی حلقوں میں دیکھیے۔ امیدوار کا نام چوہدری اعجاز ہے۔حلقہ نمبر؟
جی۔ تیسرے نمبر پر ہیں۔گجرات / کھاریاں کے صوبائی حلقوں میں دیکھیے۔ امیدوار کا نام چوہدری اعجاز ہے۔
دونوں کو سیاست سے کلین بولڈ کر دیا ہے۔ بڑے مشن میں چھوٹی باتوں پر زیادہ فوکس نہیں کرتےنیز یہ کہ یہ تاریخِ انسانی، سوری تاریخِ عمرانی میں پہلی تقریر تھی جس میں نواز شریف یا زرداری کا نام نہیں لیا گیا، جو حقیقتاً خوش آئند بات ہے۔