پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

حسیب

محفلین
خواجہ آصف کی جیت کی خبر آ رہی ہے حتمی نتائج میں۔
چار دفعہ گنتی کے بعد خواجہ آصف کی جیت کا اعلان کر دی گیا تها. اب عثمان ڈار نے تہتر سو مسترد شدہ ووٹوں کے بارے میں اپیل دائر کر دی ہے. جس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا. ایک پریزائڈنگ آفیسر کو بهی گرفتار کیا گیا ہے. جو نتائج جمع کروانے کی بجائے گهر لے گیا تها.
 
سنا ہے کہ یزید ملعون نے اہل بیت کو شہید کرنے کے بعد یہی آیت پڑھی تھی۔
مزید
جنرل ایوب نے مادرملت کو ہرانے کے بعد، جنرل نیازی نے اروڑہ کو پسٹل حوالے کرتے وقت، جنرل ضیا نے بھٹو کی پھانسی کے وقت، جنرل مشرف نے12 مئی کے دن مکہ لہراتے وقت اور آج جنرل باجوہ نے دشمن کو ووٹ کے ذریعہ شکست دینے کے بعد آئی ایس پی آر کے ڈی جی کے ذریعے ۔۔۔۔۔
 

یاز

محفلین
خبروں کے مطابق پنجاب اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی اکثریت کا پی ٹی آئی سے رابطہ ہو چکا ہے۔ صوبائی حکومت بھی تحریک کی بننے کے امکانات قوی تر۔
 
Top