فرحت کیانی
لائبریرین
جمائمہ کی ٹویٹ تک تو پتہ چل گیا۔ یہ حکیم سعید کو بھنک والی کیا کہانی ہے؟
جمائمہ کی ٹویٹ تک تو پتہ چل گیا۔ یہ حکیم سعید کو بھنک والی کیا کہانی ہے؟
ہمیں بھی یہی جستجو ہو رہی ہے۔جمائمہ کی ٹویٹ تک تو پتہ چل گیا۔ یہ حکیم سعید کو بھنک والی کیا کہانی ہے؟
دھاندلی اور ہیرا پھیری تو کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے مگر ہیرا پھیری کرنے والے نے کچھ انتظام ایسا کیا ہے کہ پکڑے جانے کی امید بہت کم ہے ۔کیا الیکشن کمیشن نے ابھی تک ووٹ سنبھال کر رکھے ہوں گے؟
اور اگر دھاندلی ہوئی ہو تو کیا یہ صرف گنتی کے ہیر پھیر کی ہی دھاندلی ہو سکتی ہے؟
بیلٹ پیپرز تو سنبھال کر رکھے جاتے ہیں۔ انگوٹھے کے نشان وغیرہ سے ان کا بائیو میٹرک ٹریس تک ممکن ہے۔کیا الیکشن کمیشن نے ابھی تک ووٹ سنبھال کر رکھے ہوں گے؟
اور اگر دھاندلی ہوئی ہو تو کیا یہ صرف گنتی کے ہیر پھیر کی ہی دھاندلی ہو سکتی ہے؟
یقینا اعلی درجے کا کام ہوا ہو گا۔دھاندلی اور ہیرا پھیری تو کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے مگر ہیرا پھیری کرنے والے نے کچھ انتظام ایسا کیا ہے کہ پکڑے جانے کی امید بہت کم ہے ۔
ویسے کم از کم کوئی ایک کیس اس حد تک جانا چاہیے تا کہ آئندہ لوگ ایسا کرنے سے کسی حد تک باز رہیں۔بیلٹ پیپرز تو سنبھال کر رکھے جاتے ہیں۔ انگوٹھے کے نشان وغیرہ سے ان کا بائیو میٹرک ٹریس تک ممکن ہے۔
کاش فواد چوہدری کے حلقے میں بھی ایسا ہو سکے۔ مجھے صرف اس بات کا خدشہ ہے کہ کہیں موصوف کو وزارت اطلاعات و نشریات نہ دے دی جائے۔کل سے اب تک گنتی کیے جانے والے 5 میں سے 4 کے نتائج تبدیل ہوئے ہیں، اور 1 میں ووٹوں کا فرق کافی بدل گیا ہے۔
کس حلقے کے نتائج ملتوی کیے ہیں ۔
سندھ اسمبلی کے ایک ملتوی شدہ کے علاوہ نتائج مکمل
گزشتہ الیکشن اور پھر 4 حلقوں کو کھولنے والے شور و غل کے نتیجے میں اس سے ملتی جلتی تحقیقات ہوئی تو تھیں۔ویسے کم از کم کوئی ایک کیس اس حد تک جانا چاہیے تا کہ آئندہ لوگ ایسا کرنے سے کسی حد تک باز رہیں۔
نتائج ملتوی نہیں، الیکشن ہی ملتوی ہو گئے تھے اس حلقہ میں۔کس حلقے کے نتائج ملتوی کیے ہیں ۔
میرے رائے اس کے الٹ ہے. ڈار نے سیٹ لے جانی ہےپائن چھڈ دیو اوتھوں نہیں جے لبھنی سیٹ- خواجہ ساڈا آوےای آوے-
ہمیں بھی یہی جستجو ہو رہی ہے۔
اس بابت محمد خلیل الرحمٰن بھائی شاید مکالمہ میں آگاہی فرماویں گے۔
یہ حکیم محمد سعید مرحوم کی کتاب ہےجمائمہ کی ٹویٹ تک تو پتہ چل گیا۔ یہ حکیم سعید کو بھنک والی کیا کہانی ہے؟
جی آ، خواجے دےگواہ بوہتے نے!پائن چھڈ دیو اوتھوں نہیں جے لبھنی سیٹ- خواجہ ساڈا آوےای آوے-
ویسے خود آپ نے ووٹ کسے کاسٹ کیاجی آ، خواجے دےگواہ بوہتے نئیں!
ڈار کو۔ویسے خود آپ نے ووٹ کسے کاسٹ کیا
خواجہ کو یا ڈار کو
ویسے خود اگر دوبارہ گنتی میں ڈار صاحب جیت جاتے ہیں تو مجھے خوشی ہوگی۔ڈار کو۔
کچھ ہوجائے۔کم ہوئی ہے۔
ایم کیو ایم، اے این پی، پی کے میپ وغیرہ کو بہت کم سیٹیں ملی ہیں گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں۔کچھ ہوجائے۔