زیک
مسافر
یاد رہے کہ پاکستان میں عمومی طور پر اور خیبر پختونخوا میں خاص طور پر خواتین کو رجسٹر ہی نہیں ہونے دیا جاتا۔ اسی لئے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شرح زیادہ ہونے کے باوجود 18000 کم خواتین نے ووٹ ڈالےخیبر پختونخواہ میں خواتین ووٹرز کی سب سے زیادہ شرح این اے 1 میں ہے۔ بلکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ مردوں سے ایک فیصد زیادہ ہے۔
مرد 60 فیصد
خواتین 61 فیصد