محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
احمد بھائی سینٹ الیکشن میں ن لیگ کی اکثریت روکنے کے لیے یہ ڈرامہ کھیلا گیا تھا ۔عام انتخابات میں ری پلے کی امید نہیں ہے۔دراصل ان کو باندھ کر رکھنے والا اب کوئی نہیں ہے۔ اور وہ جو یہ پارٹیاں بنا رہے ہیں وہ چاہتے ہی نہیں کہ ان میں اتحاد ہو۔
اب کے سے اُنہوں نے اپنا وزن زرداری کے پلڑے میں ڈال دیا ہے۔ ورنہ کون سوچ سکتا تھا کہ آئندہ انتخابات میں پی پی پی جیسی بدنام جماعت کو بھی گنا جا سکے گا۔ کم از کم شہری علاقوں میں پی پی کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ تاہم سیلیکشن کرنے والے الیکشن میں ووٹ ڈالنے والوں کو گھاس نہیں ڈالا کرتے۔