پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کے ساتھ ہی میری تصویریں ختم ہو گئیں۔ کچھ سیکشنز رہ گئے ہیں آئندہ جب بھی جانا ہوا ، وہ بھی شامل کرنے کی کوشش کروں گی ان شاءاللہ۔
اب جن لوگوں نے نہیں دیکھیں انہیں بھی بلا لوں۔
سیدہ شگفتہ
عائشہ عزیز
مقدس
تعبیر
مہ جبین آنٹی
امیداورمحبت
نیلم
قرۃالعین اعوان
ابن سعید
fahim
اشتیاق علی
فرخ منظور
محب علوی
نیرنگ خیال
زحال مرزا
محمود احمد غزنوی

اویس اب مجھے اتنا مشکل کام نہیں کہنا ہے۔ :(

السلام علیکم

تھینکس فرحت ٹیگ کرنے کے لیے، خوش رہیں لیکن تصاویر نہیں کھلتیں :(

صبح سے کوشش کر کر کر کر کر کر کے چند ایک تصاویر دیکھ لیں میری محنت اور محبت دونوں پر مجھے شاباشی دیں مجھے ،
اتنی شاندار تصاویر کو ناقابل رسائی بنا دیا اب انہیں قابل رسائی بنائیں تا کہ میں سب تصاویر دیکھ سکوں، میں ویسے ہی ناراض ہونے کا سوچ رکھا ہے آپ سے، اب یہ آخری سے پہلا موقع ہے آپ کے پاس میری سوچ بدلنے کا ۔۔۔
 
فرحت بٹیا رانی آپ نے اپنے ڈراپ باکس کے پبلک فولڈر سےا سی لیے تصاویر لنک کی تھیں کہ ان کو چند دنوں بعد آرام سے وہاں سے ہٹا دیں اور یہ پورا دھاگا صارفین کا منہ چڑائے! :) :) :)
 
فرحت کیانی

نہیں جی۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ منہ تو میں خود کسی کا کبھی نہیں چڑایا۔ میرا دھاگا ایسا کیوں کرے گا بھلا :angel:۔ شاید بے دھیانی میں کسی سے وہ فولڈر ڈیلیٹ ہو گیا ہے اور مجھے بھی پتہ نہیں چلا۔ تصویریں ابھی بھی میرے پاس موجود ہیں۔ دوبارہ اپلوڈ کر دوں گی ان شاءاللہ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم

تھینکس فرحت ٹیگ کرنے کے لیے، خوش رہیں لیکن تصاویر نہیں کھلتیں :(

صبح سے کوشش کر کر کر کر کر کر کے چند ایک تصاویر دیکھ لیں میری محنت اور محبت دونوں پر مجھے شاباشی دیں مجھے ،
اتنی شاندار تصاویر کو ناقابل رسائی بنا دیا اب انہیں قابل رسائی بنائیں تا کہ میں سب تصاویر دیکھ سکوں، میں ویسے ہی ناراض ہونے کا سوچ رکھا ہے آپ سے، اب یہ آخری سے پہلا موقع ہے آپ کے پاس میری سوچ بدلنے کا ۔۔۔
معذرت شگفتہ۔ مجھے خبر نہیں ہوئی آپ کی پوسٹ کی بھی اور اس مسئلے کی بھی۔ میں آپ کو ساری تصویریں بھجوا دیتی ہوں۔ اور خبردار ناراض لفظ اور خیال دونوں پر پابندی ہے۔
 
نہیں جی۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ منہ تو میں خود کسی کا کبھی نہیں چڑایا۔ میرا دھاگا ایسا کیوں کرے گا بھلا :angel:۔ شاید بے دھیانی میں کسی سے وہ فولڈر ڈیلیٹ ہو گیا ہے اور مجھے بھی پتہ نہیں چلا۔ تصویریں ابھی بھی میرے پاس موجود ہیں۔ دوبارہ اپلوڈ کر دوں گی ان شاءاللہ۔
آپ ڈراپ باکس کے ڈیلیٹیڈ فولڈر میں دیکھیے، اگر ایک ماہ سے کم کی بات ہوئی تو ری اسٹور کرنے کا آپشن مل جائے گا۔ :) :) :)
 
یہ فولڈر کہاں ملے گاِ؟
یہ فولڈر کہیں نہیں ہوتا۔ آپ ڈراپ باکس کی سائٹ پر لاگن کریں اور اوپر سرچ باکس کے پاس موجود ریسائکل بن پر کلک کر دیں تو جہاں جہاں محذوف فائلیں اور فولڈر ہوں گے وہ نظر آنے لگیں گے اور ان کو ری اسٹور کیا جا سکے گا۔ :) :) :)
 
اسی لئے مجھے کبھی کبھی افسوس ہوتا ہے کہ تھوڑا پڑھ لکھ لیتی تو کیا تھا۔ :unsure:
دیکھ لیا لیکن کوئی آثار نہیں ملے۔ نئے سرے سے اپلوڈ کرنا پڑے گا۔
 
اچھا تو اتنا اور پڑھ لیجیے کہ پھر سے اپلوڈ کیجیے تو فولڈر اور فائلوں کے نام اور مقامات مت تبدیل کیجیے گا تاکہ محفل کے سارے پیغامات پھر سے مدون کرنے کی ضرورت نہ پڑے اور تصاویر اپنی جگہ از خود نمودار ہو جائیں۔ :) :) :)
 
لو جی ایک اور مشکل ترین کام۔ میں نے کوئی ساری تصاویر تھوڑی اپلوڈ کی تھیں۔ اب یاد کرنا پڑے گا کہ کس کا کیا نام تھا ورنہ سارے پیغامات دوبارہ سے مدون ۔۔۔ :( :( :(
 
ہم آپ کی اتنی مدد ضرور کر سکتے ہیں کہ یہ بتا دیں کہ آپ کے ڈراپ باکس کے پبلک فولڈر میں ایک فولڈر تھا جس کا نام تھا Pakistan Monument Isb اسی میں ساری تصاویر تھیں۔ بس آپ وہاں یہ فولڈر بنا کر یاد کر کر کے وہ فائلیں رکھتی جائیں جو پہلے شئیر کی تھیں۔ غالب گمان ہے کہ فائلوں کا نام تو تبدیل کیا نہیں ہوگا لہٰذا ایک ایک کر کے تصاویر یہاں نمودار ہوتی جائیں گی۔ :) :) :)
 
جزاک اللہ۔ :) :) :)
ایسا ہی کرتی ہوں۔ ابھی فائلوں کا نام تبدیل تو نہیں کیا لیکن مجھے لگتا ہے میں نے اوور ایفیشنٹ بننے کے چکر میں کچھ اور بھی گڑ بڑ کی ہوئی ہے۔ بہرحال اب پہلی فرصت میں اپلوڈ کرتی ہوں۔
مدد کے لئے پھر جزاک اللہ۔ اب میں اس کا بدلہ بس ایسے ہی ادا کر سکتی ہوں کہ آئندہ اگر آپ کو ڈراپ باکس سے متعلق یا کوئی اور تکنیکی مسئلہ درپیش ہو تو میں بھی آپ کی مدد کر دوں گی :daydreaming:
 
جزاک اللہ کہنے کے بعد بھی کوئی بدلہ واجب الادا رہ جاتا ہے کیا بٹیا؟ اور بفرض محال رہتا بھی ہے تو کیا اگر کوئی ہم سے ڈراپ باکس سے متعلق کوئی سوال کرے تو ہم انھیں آپ کے حوالے کر کے بھی بدلہ حاصل کر سکتے ہیں؟ :) :) :)
 
:)
تو اور کیا۔ مکمل بدلہ ہو گا۔ بلکہ آپ نے بھی جس سے بدلہ لینا دینا ہوں انہیں بھی ریفر کر دیں۔ :heehee:
 
ٹھیک ہے پھر آپ سیدہ شگفتہ بٹیا کے کمپیوٹر میں پوری طرح ڈراپ باکس کی تنصیب اور ان کو ابتدائی معلومات فراہم کرنے کی ذمہ داری قبول کر لیں لیکن کسی پہلے سے متعینہ محدود مدت کے اندر اندر یہ ٹاسک مکمل کرنا ہوگا۔ :) :) :)
 
یہ بھی کوئی کام ہے بھلا۔ ابھی لیں۔ :)
بس ایک مسئلہ ہے۔ شگفتہ مجھے ملیں گی کہاں؟ اور اگر وہ مل گئیں تو میں انہیں کہاں ملوں گی؟ اور اگر خوبی قسمت سے ہماری ملاقات ہو بھی گئی تو بجلی یا انٹرنیٹ کہاں ملیں گے؟
 
آپ نے ہمیں اس جواب سے بالکل بھی مایوس نہیں کیا۔۔۔ بتائیں اس خوشی میں بٹیا کو رشوت کیا چاہیے؟ :) :) :)
 
اسی لئے مجھے کبھی کبھی افسوس ہوتا ہے کہ تھوڑا پڑھ لکھ لیتی تو کیا تھا۔
:unsure:
دیکھ لیا لیکن کوئی آثار نہیں ملے۔ نئے سرے سے اپلوڈ کرنا پڑے گا۔

تھوڑا ہی تو نہیں پڑھتے لوگ اور پھر ساری عمر افسوس کرتےہیں کہ کاش کچھ پڑھ لیتے۔ :)
 
Top