پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ نے ہمیں اس جواب سے بالکل بھی مایوس نہیں کیا۔۔۔ بتائیں اس خوشی میں بٹیا کو رشوت کیا چاہیے؟ :) :) :)
میں جانتی تھی :) ۔
رشوت ویسے تو میں لیتی نہیں ہوں۔ ہاں اگر تحفتاً کچھ بھجوا دیا جائے تو واپس کر دینا اچھا نہیں لگتا۔ 8)
 
میں جانتی تھی :) ۔
رشوت ویسے تو میں لیتی نہیں ہوں۔ ہاں اگر تحفتاً کچھ بھجوا دیا جائے تو واپس کر دینا اچھا نہیں لگتا۔ 8)
تحائف کے معاملے میں ہم بے حد کنجوس واقع ہوئے ہیں۔۔۔ تحفہ دینا تو کبھی سیکھا نہیں اور لینا پڑ جائے تو ناک بھوں چڑھاتے ہیں۔۔۔ ہاں رشوت حسنہ کی بات اور ہے! :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تحائف کے معاملے میں ہم بے حد کنجوس واقع ہوئے ہیں۔۔۔ تحفہ دینا تو کبھی سیکھا نہیں اور لینا پڑ جائے تو ناک بھوں چڑھاتے ہیں۔۔۔ ہاں رشوت حسنہ کی بات اور ہے! :) :) :)
مجھے لگتا ہے کہ آپ کی طرف تحفے کو رشوتِ حسنہ کہا جاتا ہے۔ تو آپ اپنی لغت کو فالو کریں اور میں اپنی کو۔ دونوں اپنی اپنی جگہ خوش :)
 
یہ ایک کیا ابھی ابھی بھی موجود ہیں اس دھاگے پر؟
سمجھ گئی۔ ابن سعید کی بات کر رہے ہیں (y) ۔ ویسے آپ خود بھی ہو سکتے ہیں۔ :idontknow:

ہاں نہ سعود ہی کی تو بات کر رہا ہوں کہ کبھی نہیں سیکھے گا کہ ہر وقت سکھانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔

اب میں تو نہیں ہو سکتا اس وقت کہ میں تو نشاندہی کر رہا ہوں۔

اب کوئی اور رہ گیا ہے :p
 
جملے کے پہلے حصے میں 'ہاں' اور 'نہ' کو ایک جگہ موجود دیکھ کر مجھے سہیل وڑائچ اور 'کُھلا تضاد' کا خیال آ گیا۔ :shock:
دوسرا حصہ ' کہ کبھی نہیں سیکھے گا کہ۔۔۔۔' خالص فلسفہ لگتا ہے اس لئے حسبِ توقع و روایت سمجھ نہیں آیا۔ :idontknow:

آپ ہو بھی سکتے ہیں کیونکہ بعض اوقات ہم اپنی طرف ہی اشارہ کر رہے ہوتے ہیں۔:applause:
باقی تو کوئی بھی نہیں رہا۔ میں بھی نہیں ہو سکتی کیونکہ میں باقی رہی تو ہو سکتی ہوں۔ رہا نہیں :angel:
 
جملے کے پہلے حصے میں 'ہاں' اور 'نہ' کو ایک جگہ موجود دیکھ کر مجھے سہیل وڑائچ اور 'کُھلا تضاد' کا خیال آ گیا۔ :shock:
دوسرا حصہ ' کہ کبھی نہیں سیکھے گا کہ۔۔۔ ۔' خالص فلسفہ لگتا ہے اس لئے حسبِ توقع و روایت سمجھ نہیں آیا۔ :idontknow:

آپ ہو بھی سکتے ہیں کیونکہ بعض اوقات ہم اپنی طرف ہی اشارہ کر رہے ہوتے ہیں۔:applause:
باقی تو کوئی بھی نہیں رہا۔ میں بھی نہیں ہو سکتی کیونکہ میں باقی رہی تو ہو سکتی ہوں۔ رہا نہیں :angel:

ہاہاہاہا

ہاں ہاں ہاں ، میں ہی ہوں ۔

نوٹ : اوپر میں نے جس شخص کی نشاندہی کی تھی اس سے ہرگز فرحت کیانی مراد نہ لیا جائے۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میرا اندازہ ٹھیک نکلا۔ آپ اپنی ہی بات کر رہے ہیں۔ :)
سب جانتے ہیں کہ یہ میں تو ہو ہی نہیں سکتی۔ 8)

پہلے تو شاید لوگوں کو نہیں پتہ تھا مگر اب تسلی ہےکہ سب جان گئے ہیں کہ کم از کم یہ فرحت کیانی ہرگز نہیں۔ :)

پائتھون کی کلاس میں حاضری نہیں دینی ، اب تو وہاں بھی گپ شپ کے کافی دھاگے ہیں۔ :cool:
 
بالکل۔ اگر کسی نے اس سے مختلف سمجھا تو ذمہ داری آپ کی ہو گی۔ :cowboy:
پائتھون بھی سیکھوں گی لیکن تسلی سے۔ ابھی آج کل تو نیٹ پر کچھ کام کرنا ہے تو یہاں موجود ہوتی ہوں ورنہ کچھ کام ختم کر لوں پھر سیکھوں گی ان شاءاللہ۔
 
ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ کہا کس کو گیا تھا لیکن اب محب صاحب نے بات ٹالنے کی تقریباً کامیاب کوشش کی ہے تو ہم کیوں راز فاش کریں۔ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ کہا کس کو گیا تھا لیکن اب محب صاحب نے بات ٹالنے کی تقریباً کامیاب کوشش کی ہے تو ہم کیوں راز فاش کریں۔ :) :) :)
یہ ٹھیک بات نہیں ہے :sad:

نوٹ : فولڈر تو اپلوڈ ہو رہا ہے لیکن تصویروں کا سائز کم نہیں کر پائی۔
 
Top