یہ لیجئے۔لنک بھی دے دیتیں تو مجھ سستی کی مار کو صفحے پلٹنے کی تگ و دو سے بچا لیتیں۔
ڈَن۔۔۔ بلکہ ڈن ڈنا ڈنیہ لیجئے۔
جزاک اللہ۔ڈَن۔۔۔ بلکہ ڈن ڈنا ڈن
تصاویر کو ری سائز کرنے اور دیگر چھیڑ چھاڑ کے لیے عرفان ویو یا ایکس این ویو ضرور استعمال کریں۔ دونوں مفت ہیں۔
بلکہ چھیڑ چھاڑ کے علاوہ صرف تصاویر دیکھنے کے لیے بھی یہ دونوں سافٹویئر ونڈوز پکچر ویوئر سے ہزار گنا بہتر ہیں۔
کافی مشکل سوال ہے۔۔۔ دونوں ہی ایک دوسرے کی ٹکر کے ہیں لیکن میری رائے میں عرفان ویو میں فیچرز اور پلگ انز بہت زیادہ ہیں جس وجہ سے یہ ڈیولپرز اور پروفیشنلز میں زیادہ مقبول ہے جب کہ ایکس این ویو کا انٹر فیس زیادہ خوبصوت ہے اور عام صارف کے لیے اس کا استعمال سہل تر ہے۔جزاک اللہ۔
یہ تو بہت اچھی بات بتائی آپ نے۔ آئندہ سے ایسا ہی کروں گی ان شاءاللہ۔ ان دونوں میں سے پہلی ترجیح پر کون سا ہونا چاہئیے؟
یعنی میرے لئے ایکس این ویو بہتر رہے گا۔کافی مشکل سوال ہے۔۔۔ دونوں ہی ایک دوسرے کی ٹکر کے ہیں لیکن میری رائے میں عرفان ویو میں فیچرز اور پلگ انز بہت زیادہ ہیں جس وجہ سے یہ ڈیولپرز اور پروفیشنلز میں زیادہ مقبول ہے جب کہ ایکس این ویو کا انٹر فیس زیادہ خوبصوت ہے اور عام صارف کے لیے اس کا استعمال سہل تر ہے۔
آپ دونوں ہی ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجیے اور دونوں میں تصاویر کھول کر دیکھیں۔۔۔ جو زیادہ بہتر لگے وہ استعمال کرتی رہیں۔یعنی میرے لئے ایکس این ویو بہتر رہے گا۔
ایک بار پھر بہت شکریہ
ایک کر لیا۔ ابھی دوسرا کرتی ہوں۔آپ دونوں ہی ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجیے اور دونوں میں تصاویر کھول کر دیکھیں۔۔۔ جو زیادہ بہتر لگے وہ استعمال کرتی رہیں۔
ایک تجویز ہے کہ دونوں کو انسٹال کرنے کے بعد ایک نیا دھاگا کھول کر دونوں سافٹ ویئر کا موازنہ لکھتی جائیں کہ کس میں کیا فیچرز پسند آئے اور استعمال میں سہولت کے اعتبار سے کون سا بہتر لگا۔ سب کا بھلا ہو جائے گا اور آپ سافٹویئر انالسٹ بن جائیں گیایک کر لیا۔ ابھی دوسرا کرتی ہوں۔