فرحت کیانی
لائبریرین
شام کا ایک منظر
محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمینجزاک اللہ خیر نایاب بھائی ۔ آپ نے ایک بڑی مشکل آسان کر دی۔
اب میں آپ کی ٹپس پر عمل کر کے کوشش کر رہی ہوں کہ نئی تصویروں کا سائز کم کر سکوں۔
بہت شکریہ۔بہت عمدہ،
آپ سے پہلے میں نے چکر لگایا تھا پر آپ نمبر لے گئیں، شئیر کرنے میں