محمود احمد غزنوی
محفلین
بہت زبردست دھاگہ ہے۔ مچھلیوں کے بارے میں میری معلومات صفر کے برابر ہیں ، نہ ہی کبھی مچھلی کے شکار کا کوئی موقع ملا۔ کافی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔
کچھ چل پریوں کے اوپر بھی لکھئیے
کچھ چل پریوں کے اوپر بھی لکھئیے
جل پریوں کے بارے میں لکھنے کا ارادہ تو ہےبہت زبردست دھاگہ ہے۔ مچھلیوں کے بارے میں میری معلومات صفر کے برابر ہیں ، نہ ہی کبھی مچھلی کے شکار کا کوئی موقع ملا۔ کافی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔
کچھ چل پریوں کے اوپر بھی لکھئیے
بہت زبردست معلومات ہیں۔۔ ہم تو ان لوگوں میں سے ہیں جو فروزن مچھلی یا مارکیٹ میں جو ملتی ہیں انھیں کھا کر خوش ہو جاتے ہیں
یہاں تو سمندری مچھلیاں ملتی ہیں۔ کوشش کروں گا ان کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر سکوں۔بہت ممکن ہے ایسا ہی ہو اور نر شاید لمبائی کے حساب سے وزن میں بھی زیادہ ہوتا ہے
بہت زبردست دھاگہ ہے۔ مچھلیوں کے بارے میں میری معلومات صفر کے برابر ہیں ، نہ ہی کبھی مچھلی کے شکار کا کوئی موقع ملا۔ کافی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔
کچھ چل پریوں کے اوپر بھی لکھئیے
آپ "Pirates of the Carribean" کا چوتھا حصہ دیکھ لیں۔۔۔جل پریوں کے بارے میں لکھنے کا ارادہ تو ہے
مگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ضروریہاں تو سمندری مچھلیاں ملتی ہیں۔ کوشش کروں گا ان کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر سکوں۔
میں تو کراچی میں رہتی ہوں پر میں اپنا کہہ رہی ہوں کہ میں تو مچھلی کا شکار نہیں کرتی۔۔۔۔۔کیوں بیٹا آپ جہاں رہتی ہیں ادھر تازہ مچھلی نہیں ملتی؟
بیٹا کراچی میں تو تازہ مچھلی مل جاتی ہےمیں تو کراچی میں رہتی ہوں پر میں اپنا کہہ رہی ہوں کہ میں تو مچھلی کا شکار نہیں کرتی۔۔۔ ۔۔
جی ملتی ہے۔۔۔۔بیٹا کراچی میں تو تازہ مچھلی مل جاتی ہے
قیصرانی جی ارادہ کر رہے ہیں دونیا کی تمام مچھلیوں پر دھاگہ لکھنے کا
یہ تو زیادتی ہے؟تکلف بر طرف :
یہ موضوع رجسٹرڈ ہو چکا ہے ہمارے چاچو ماہر مچھلیات جناب سید شہزاد ناصر صاحب کے نام اب اگر کوئی اس کو آگے بڑھاتا ہے یا اس پر کام کرنا چاہتا ہے تو انھیں محقق سے اجازت لینی ہوگی بصورت دیگر ان کے اوپر موضوع سرقہ کرنے کا الزام لگایا جا سکتا ہے۔
کیسے؟؟یہ تو زیادتی ہے؟
اجازت لے تو رہا ہوں؟
یہاں تو سمندری مچھلیاں ملتی ہیں۔ کوشش کروں گا ان کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کر سکوں۔