عسکری
معطل
اور ہم تو دور بھاگ جاتے جیسے کوئی شانپ ہو مجھے اس سے کراہت ہے بچپن سے ہی ابھی بھی وہ منظر یاد ہے جب اس سے پہلی ملاقات ہوئی تھیجناب اس مچھلی کو ہاتھ سے پکڑنا ناممکنات میں سے ہے کیونکہ اس کی پشت پر آریاں ہوتی ہے جیسے ہی اس کو ہم لوگ پکڑتے ہیں تو ہمارے پاس لوہے کا ایک ڈنڈا ہوتا ہے ہم فورا اس کے سر پر وار کرکے اس کو مار دیتے ہیں کیونکہ اکثر یہ اتنی اچھل کود کرتی ہے کہ کانٹا چھڑوا کر دوبارہ دریا میں بھاگ جاتی ہے۔