سید شہزاد ناصر
محفلین
ادھر شارک کہاںویسے ایک بار ٹیسٹ کرنا بنتا تو ہے نا ؟ چھوٹی والی ایک کلو سے کم
ادھر شارک کہاںویسے ایک بار ٹیسٹ کرنا بنتا تو ہے نا ؟ چھوٹی والی ایک کلو سے کم
نہیں فش تو ہماری ککنگ ایکسپرٹ آپا جانی ہی بناتی ہیںفش تمہاری مدھو آپا بناتی ہیں یا پھر بھابی؟
ہم بھجوا دیں کہیں تو یہاں آپ کے اور میرے قد جتنی ہیںادھر شارک کہاں
رہنے دے یار کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ڈولفن کر شارک حرام ہےہم بھجوا دیں کہیں تو یہاں آپ کے اور میرے قد جتنی ہیں
ملی مچھی بھی حرام ہے پھر تورہنے دے یار کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ڈولفن کر شارک حرام ہے
وہ کیسے حرام ہو گئی؟ملی مچھی بھی حرام ہے پھر تو
مجھے نہیں پتا - اسے دوسرا رنگ نا دیا جائے پر ہمارے علاقے کی شعیہ کمیونٹی میں یہ چھیڑ بنی ہوئی ہے ملی مچھلی اور خرگوش شعیہ وہاں اسے حرما سمجھتے تھے ۔ جب مین چھٹی پر تھا تو ایک لڑکا ملی مچھلی بیچ رہا تھا ہیڈ پنجند پرمین نے مذاق مین است ہمارے ایک شعیہ دوست کے پاس بھیج دیا شغل لگا تھا بہت تبوہ کیسے حرام ہو گئی؟
ہاں شیعہ یہ مچھلی نہیں کھاتے بلکہ وہ مچھلی بھی نہیں کھاتے جس پر چھلکے نہیں ہوتےمجھے نہیں پتا - اسے دوسرا رنگ نا دیا جائے پر ہمارے علاقے کی شعیہ کمیونٹی میں یہ چھیڑ بنی ہوئی ہے ملی مچھلی اور خرگوش شعیہ وہاں اسے حرما سمجھتے تھے ۔ جب مین چھٹی پر تھا تو ایک لڑکا ملی مچھلی بیچ رہا تھا ہیڈ پنجند پرمین نے مذاق مین است ہمارے ایک شعیہ دوست کے پاس بھیج دیا شغل لگا تھا بہت تب
ہم لوگ بکھرے بیٹھے تھے اس دن اور لڑکا آیا تو میں نے اسے کہا یار ہم شعیہ ہیں ہم نہیں کھاتے تو اس بندے کے پاس چلا جا وہ جو موبائیل پر بات کر رہا ہے وہ سنی ہے خرید لے گا اس نے جا کر یہی بات اسے کہی تو اس نے پستول نکال لیا آگے کے رک تیری بھی اور ان کی بھی تب لڑکے کو مین نے سیون اپ دی اور کہا بھائی جا کہیں بیچ کسی اور کو ہم لوفر آوارے ہیں پکی ہوئی لیں گےہاں شیعہ یہ مچھلی نہیں کھاتے بلکہ وہ مچھلی بھی نہیں کھاتے جس پر چھلکے نہیں ہوتے
توبہ ہے یار مروا دینا تھا بیچارے کوہم لوگ بکھرے بیٹھے تھے اس دن اور لڑکا آیا تو میں نے اسے کہا یار ہم شعیہ ہیں ہم نہیں کھاتے تو اس بندے کے پاس چلا جا وہ جو موبائیل پر بات کر رہا ہے وہ سنی ہے خرید لے گا اس نے جا کر یہی بات اسے کہی تو اس نے پستول نکال لیا آگے کے رک تیری بھی اور ان کی بھی تب لڑکے کو مین نے سیون اپ دی اور کہا بھائی جا کہیں بیچ کسی اور کو ہم لوفر آوارے ہیں پکی ہوئی لیں گے
ٹائم پاس سر جی ویسے میرا بہت دل کرتا ہے ایسے لوگوں کی چیز خرید لینے کا اس سے ہمت بڑھتی ہے ان کی ۔توبہ ہے یار مروا دینا تھا بیچارے کو
لابسٹر کھایا ہے کبھی ؟ٹائم پاس سر جی ویسے میرا بہت دل کرتا ہے ایسے لوگوں کی چیز خرید لینے کا اس سے ہمت بڑھتی ہے ان کی ۔
تھوڑا سا چکھا ہے ایک بار اچھا نہیں لگا مجھ سے تو شرمپ ہی نہین کھائی جاتی سر جی مین ہمیشہ ایسے کھانے کھاتا ہوں جو ہمارے کھانوں جیسے ہو چاہے درجنوں انواح کے لگے ہوں میں اپنی علاقائی ڈش یا اس سے ملتی جلتی کھا لیتا ہوں حد سے زیادہ تبدیلی مجھ سے نہین ہوتی چاہے کتنی بھی اچھی ڈش کیوں نا ہولابسٹر کھایا ہے کبھی ؟
سنا ہے بہت ٹیسٹی ہوتا ہے
شرمپ تو پاکستان میں بھی عام کھایا جاتا ہےتھوڑا سا چکھا ہے ایک بار اچھا نہیں لگا مجھ سے تو شرمپ ہی نہین کھائی جاتی سر جی مین ہمیشہ ایسے کھانے کھاتا ہوں جو ہمارے کھانوں جیسے ہو چاہے درجنوں انواح کے لگے ہوں میں اپنی علاقائی ڈش یا اس سے ملتی جلتی کھا لیتا ہوں حد سے زیادہ تبدیلی مجھ سے نہین ہوتی چاہے کتنی بھی اچھی ڈش کیوں نا ہو
پر میں نے گھر مین کبھی نہیں کھایا تھا بچپن میں شاید اس لیے ۔ کھا لیتا ہوں ایک دو سال بعد 5-10 پر پسند نہیںشرمپ تو پاکستان میں بھی عام کھایا جاتا ہے
میں تلخ یادیں یاد نہیں رکھتاعزیز امین کیسے ہو دوست میں ہوں زلف برہم کچھ یاد آیا؟؟؟؟
جالوں نے ستیاناس کیا ہے نا ؟ پہلے شکار ہر چیز کا وافر ہوتا تھا جیسے شاٹ گن نے پرندوں کانہ چٹنی میں نہ اچار میں
نہ سُر میں نہ تال میں
نہ پیپسی نہ ڈکار میں
نہ پائل کی چھنکار میں
جو مزہ ہے اپنے ہاتھ کے شکار میں
سچ کہا یارجالوں نے ستیاناس کیا ہے نا ؟ پہلے شکار ہر چیز کا وافر ہوتا تھا جیسے شاٹ گن نے پرندوں کا
20 سال پہلے بھی بہت کچھ تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے تب مچھیروں کے ساتھ ایک رات دریا میں گیا تھاسچ کہا یار
پہلے بہت شکار ہوتا تھا
اب جال زہر خورانی اور آلودگی نے سب کچھ ختم کر دیا