اللہ ڈاکٹر عاطف ملک بھائی کی خصوصی حفاظت فرمائے۔ طبی ماہرین کی حفاظت تو اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ہماری محفل کے رکن ڈاکٹر عاطف ملک اس وقت میو ہسپتال میں اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ اور انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹرز کو ابتدائی حفاظتی سامان بھی مہیا نہیں کیا جا رہا۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں انھیں یاد رکھیے۔
آمیناللہ ڈاکٹر عاطف ملک بھائی کی خصوصی حفاظت فرمائے۔ طبی ماہرین کی حفاظت تو اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
چہ خوب! یہ تو خود کسی بھی احتیاطی تدبیر پر عمل نہیں کر رہے۔
اس تجزیے سے کیسے متفق نہ ہوا جائے۔جس طرح حکومت چاہ رہی ہے کہ بغیر کہے لوگ خود ہی لاک ڈاؤن کر لیں۔ ائمہ بھی یہی چاہ رہے ہیں کہ ہمیں کہنا نہ پڑے اور لوگ خود ہی مسجد نہ آئیں۔
دراصل ہمارے اندر ہر سطح پر احساسِ ذمہ داری کا فقدان ہے۔ کوئی کسی کام کا ذمہ دار نہیں بننا چاہتا، ہاں عہدیداری سر آنکھوں پر۔
یہاں اسلام آباد میں بھی کچھ مساجد میں آج اذان میں صلوا فی رحٰلکم پڑھا گیا۔ مگر یہ کچھ ہی "ہمت" والے ہیں۔
ایسی ہی ایک بات کچھ دن پہلے ہماری فیکٹری میں بھی ہوئی۔ ورکررز کے لیے احتیاطی تدابیر پر میٹنگ ہو رہی تھی، چیف نے فرمایا کہ سب ہالز کے کارکنوں کو ایک ہال میں جمع کرو اور وہاں ان کو احتیاطی تدابیر اور سوشل ڈسٹسنگ کے بارے میں بتائیں گے، میرے چہرے پر زیرِ لب تبسم دیکھ کر پوچھا کہ کیا ہوا تو عرض کی کہ سر ان کو دُور دُور رہنے کی ہدایت کرنی ہے مگرآپ تو دور دور والوں کو مزید نزدیک کر رہے ہیں۔چہ خوب! یہ تو خود کسی بھی احتیاطی تدبیر پر عمل نہیں کر رہے۔
جزاک اللہ۔ یاد دہانی کے لیے بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِيْرًا مِّنَ الظَّنِّ ۡ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ
جزاک اللہ تابش بھائی۔جس طرح حکومت چاہ رہی ہے کہ بغیر کہے لوگ خود ہی لاک ڈاؤن کر لیں۔ ائمہ بھی یہی چاہ رہے ہیں کہ ہمیں کہنا نہ پڑے اور لوگ خود ہی مسجد نہ آئیں۔
دراصل ہمارے اندر ہر سطح پر احساسِ ذمہ داری کا فقدان ہے۔ کوئی کسی کام کا ذمہ دار نہیں بننا چاہتا، ہاں عہدیداری سر آنکھوں پر۔
یہاں اسلام آباد میں بھی کچھ مساجد میں آج اذان میں صلوا فی رحٰلکم پڑھا گیا۔ مگر یہ کچھ ہی "ہمت" والے ہیں۔
ایک ریاست کے عوام حکومتی فیصلوں کی دھجیاں بکھیرنے لگیں تو