جاسم محمد
محفلین
ہر حکومت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ حکومت سندھ جو اوور افیشنسی دکھا رہی ہے اس کے نتائج بھی بہت جلد سامنے آجائیں گے۔اس حکومت میں ہر بندہ اپنے آسرے پر ہے سو آپ بھی رہیے۔
ہر حکومت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ حکومت سندھ جو اوور افیشنسی دکھا رہی ہے اس کے نتائج بھی بہت جلد سامنے آجائیں گے۔اس حکومت میں ہر بندہ اپنے آسرے پر ہے سو آپ بھی رہیے۔
اجی جتنا سامان کیا جاچکا ہے کھپنے کے لیے، ہمارے لیے تو اتنا بھی کافی ہے کجا کہ مزید کی امید کا دامن پکڑ لیں۔ بچائیے گا۔سو کھپتے رہیے اور کھپنے کی امید کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیجیے۔
آپ کی حکومت سے بہت بہتر جا رہی ہے اس معاملے میں، نتائج چاہے کتنے ہی بھیانک نہ ہوں۔ اللہ نے کوشش ہاتھ میں رکھی ہے اور وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کر رہے ہیں۔جو اوور افیشنسی دکھا رہی ہے اس کے نتائج بھی بہت جلد سامنے آجائیں گے۔
اپنے لیڈروں کی اہلیت کا اندازہ تو خوب ہے جی ہمیں مگر پھر بھی کچھ اچھا کرتے ہیں یا کرنے کی کوشش ہی کرتے ہیں تو تعریف کر دینی چاہیے۔ہر حکومت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ حکومت سندھ جو اوور افیشنسی دکھا رہی ہے اس کے نتائج بھی بہت جلد سامنے آجائیں گے۔
چلیں دیکھ لیتے ہیں۔ ابھی تو لاک ڈاؤن کی شروعات ہیں۔ آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔آپ کی حکومت سے بہت بہتر جا رہی ہے اس معاملے میں۔ نتائج چاہے کتنے ہی بھیانک نہ ہوں۔ اللہ نے کوشش ہاتھ میں رکھی ہے اور وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کر رہے ہیں۔
مزید کھپنے سے بچنے کے لیے "اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ما خلق" پڑھتے رہیے۔اجی جتنا سامان کیا جاچکا ہے کھپنے کے لیے، ہمارے لیے تو اتنا بھی کافی ہے کجا کہ مزید کی امید کا دامن پکڑ لیں۔ بچائیے گا۔
آگے جو اللہ کو منظور ہوا وہی ہو گا لیکن اگر معاملہ سنگین نوعیت اختیار کر گیا تو وہ ہمیں پہلے ہی پتہ ہے کہ تیس سالہ پچھلی حکومتوں* کا قصور ہو گا۔چلیں دیکھ لیتے ہیں۔ ابھی تو لاک ڈاؤن کی شروعات ہیں۔ آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
کھپنے کا نشہ تو شاید نہ ہی چھوڑ سکیں کہ ہر پاکستانی کی طرح ہم بھی اسے ساتھ لیے ہی جائیں گے۔مزید کھپنے سے بچنے کے لیے "اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ما خلق" پڑھتے رہیے۔
ہم تو اس بارے اب کثرت سے سوچنے لگے ہیں کہ یہ کھپنا ہمارے ہی مقدر میں لکھا گیا ہے یا پھر کل کائنات کا نظام ہی ایسا ہے۔کھپنے کا نشہ تو شاید نہ ہی چھوڑ سکیں کہ ہر پاکستانی کی طرح ہم بھی اسے ساتھ لیے ہی جائیں گے۔
زیادہ بہتر تو دیس پردیس کے لوگ ہی بتا سکتے ہیں مگر میری رائے میں اس کھپنے کی بھی کیٹگریز ہوتی ہوں گی اور جس درجے کا کھپنا ہمارے ہاں پایا جاتا ہے ایسا نصیب بے چاری باقی دنیا کا کہاں۔ہم تو اس بارے اب کثرت سے سوچنے لگے ہیں کہ یہ کھپنا ہمارے ہی مقدر میں لکھا گیا ہے یا پھر کل کائنات کا نظام ہی ایسا ہے۔
جب عالمی آفت آتی ہے تو کوئی بھی نہیں بچتا۔ مغرب جیسے ترقی یافتہ ممالک اس وبا کو کنٹرول نہیں کر پا رہے تو پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے غنیمت جانئے۔ہم تو اس بارے اب کثرت سے سوچنے لگے ہیں کہ یہ کھپنا ہمارے ہی مقدر میں لکھا گیا ہے یا پھر کل کائنات کا نظام ہی ایسا ہے۔
زیادہ تر مغربی ممالک اس وقت مکمل یا جزوی طور پر لاک ڈاؤن میں ہیں۔ جس کی وجہ سے بےروزگاری و افلاس بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ ان ممالک کا حال ہے جنہیں ترقی یافتہ کہا جاتا ہے۔زیادہ بہتر تو دیس پردیس کے لوگ ہی بتا سکتے ہیں مگر میری رائے میں اس کھپنے کی بھی کیٹگریز ہوتی ہوں گی اور جس درجے کا کھپنا ہمارے ہاں پایا جاتا ہے ایسا نصیب بے چاری باقی دنیا کا کہاں۔
جی جی بالکل جو نیازی صاحب اقدامات اٹھا رہے ہیں ہم انہیں غنیمت سے بھی زیادہ جانتے ہیں۔جب عالمی آفت آتی ہے تو کوئی بھی نہیں بچتا۔ مغرب جیسے ترقی یافتہ ممالک اس وبا کو کنٹرول نہیں کر پا رہے تو پاکستان میں جو ہو رہا ہے اسے غنیمت جانئے۔
یعنی کھپنے کا اعلیٰ معیار وہ بھی سستے داموں۔ کیا بات ہے!زیادہ بہتر تو دیس پردیس کے لوگ ہی بتا سکتے ہیں مگر میری رائے میں اس کھپنے کی بھی کیٹگریز ہوتی ہوں گی اور جس درجے کا کھپنا ہمارے ہاں پایا جاتا ہے ایسا نصیب بے چاری باقی دنیا کا کہاں۔
یہ تو انتہائی افسوس ناک اور تکلیف دہ صورتحال ہے جس میں اس وقت پوری دنیا جکڑی ہوئی ہے۔زیادہ تر مغربی ممالک اس وقت مکمل یا جزوی طور پر لاک ڈاؤن میں ہیں۔ جس کی وجہ سے بےروزگاری و افلاس بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ ان ممالک کا حال ہے جنہیں ترقی یافتہ کہا جاتا ہے۔
اللہ کریم رحم کریں ورنہ ہماری حالت بہت پتلی ہے۔سلام
میرا اٹھنا بیٹھنا آجکل کرونا والوں کے ساتھ زیادہ ہے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جو حکومت کی میٹنگز میں ہوتے ہیں۔
آج تک کی اطلاع یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی تک (کم از کم سندھ کے بارے میں ۹۵فیصد ) یہ کہا جاسکتا ہے کہ ابھی تک کمیونٹی ٹرانسمیشن شروع نہیں ہوئی۔ سندھ کے ۴۰۰ سے زائد کرونا کیسز میں سے بمشکل ۱۰ ایسے ہیں جن کا ٹریس کرنا مشکل ہو۔
کمیونٹی ٹرانسمیشن میں پتہ نہیں چلتا کہ کس سے لگا ہے۔ یہ کسی میز، دروازے کے ہینڈل یا اسی طرح کی چیزوں سے لگ سکتا ہے۔ ایسا ابھی تک شروع نہیں ہوا۔ اگر ہم تمام کیسز اور مشکوک کیسز کو الگ کرسکیں تو شاید اس سے بچا جاسکے۔ اور میری ساری دعا ہی یہ ہے کہ یہ مزید نہ بڑھے۔ ورنہ تیاریوں کا بھرکس نکل جائے گا۔
جی جی یہی تو کہنے کا مقصد ہے جو کچھ انتظامیہ کررہی ہے اسے غنیمت جانتے ہوئے ہر بندہ اپنے حصے کا رول ادا کرے تب ہی کچھ بہتری کی امید آ سکتی ہے۔جب عالمی آفت آتی ہے تو کوئی بھی نہیں بچتا۔ مغرب جیسے ترقی یافتہ ممالک اس وبا کو کنٹرول نہیں کر پا رہے تو پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے غنیمت جانئے۔