صحافی بھی۔۔۔جس طرح سے دھڑا دھڑ وزیر و مشیر کوڈ19 کا شکار ہو رہے ہیں اس سے تو آفیشل فگرز نہایت ہی کم معلوم ہوتی ہیں۔
ایک تبصرہ نگار کہہ رہے ہیں کہ احتیاط کریں نہیں تو آپ کی جماعت کے جو دس بیس جیالے کارکنان رہ گئے تھے ان کو بھی یہ وائرس لے ڈوبے گاہم کرونا پھیلانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔
پولیس کا عملہ۔۔۔جس طرح سے دھڑا دھڑ وزیر و مشیر کوڈ19 کا شکار ہو رہے ہیں اس سے تو آفیشل فگرز نہایت ہی کم معلوم ہوتی ہیں۔
عوام اور عدالتیں ابھی بھی یہی سمجھ رہی ہیں کہ حکومت ان سے وائرس کے نام پر پیسے بٹور رہی ہے