جاسم محمد
محفلین
نر کا بچہ ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
نر کا بچہ ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
مساجد میں پنجوقتہ نمازیں بھی کھل گئی ہیں۔ کورونا وائرس کو خاص مبارک باد!
آورکزئی اب کون کورونا وائرس پھیلا رہا ہے؟مساجد میں پنجوقتہ نمازیں بھی کھل گئی ہیں۔ کورونا وائرس کو خاص مبارک باد!
Clerics announce resumption of congregational prayers at mosques - Pakistan - DAWN.COM
اسرائیل اور نیویارک میں راسخ العقیدہ یہود کورونا وائرس وبا سے غیر معمولی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ اس لئے نہیں کہ یہ اللہ کا عذاب ہے۔ بلکہ اس لئے کہ ان کی مذہبی کمیونٹی نے سرکاری احکامات کی دھجیاں اڑائیں۔ اور اس ہٹ دھرمی کے نتیجہ میں اپنی ہی قیمتی جانوں کا نقصان کیا۔جب شیعہ جلوس نکال رہے تھے تو وہاں تو مبارکباد نہیں دی تھی اپ نے ؟؟ اس کو کہتے ہیں دوغلا پن۔۔۔ اور ایک نہیں دو پاکستان
تبدیلی حکومت کی ناقص کاکردگیکیا وجہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں کیسز کم ہونے کے باوجود اموات سب سے زیادہ ہیں؟
اسرائیل اور نیویارک میں راسخ العقیدہ یہود کورونا وائرس وبا سے غیر معمولی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ اس لئے نہیں کہ یہ اللہ کا عذاب ہے۔ بلکہ اس لئے کہ ان کی مذہبی کمیونٹی نے سرکاری احکامات کی دھجیاں اڑائیں۔ اور اس ہٹ دھرمی کے نتیجہ میں اپنی ہی قیمتی جانوں کا نقصان کیا۔
Two ultra-Orthodox bastions account for 37% of Israel’s virus deaths
‘Plague on a Biblical Scale’: Hasidic Families Hit Hard by Virus
کورونا وائرس نے کسی کا مذہب پوچھ کر حملہ نہیں کرنا۔ وبا کے دنوں میں اگر شیعوں کا جلوس نکالنا غلط ہے تو اہلسنت کا پنجوقتہ باجماعت نمازیں مسجد میں ادا کرنا بھی کوئی درست فعل نہیں ہے۔
کیا وجہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں کیسز کم ہونے کے باوجود اموات سب سے زیادہ ہیں؟
ہمارے گاؤں میں ایک بندے کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوئی۔۔۔ ’’ انتظامیہ‘‘ نے کہا کہ کورونا کا لکھ دو ۔۔۔ تیس لاکھ روپے ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟؟
یہاں گوجرانوالہ میں کئی واقعات ہمارے قرب و جوار میں بھی ایسے پیش آئے ہیں۔ مختلف بیماریوں میں جو لوگ فوت ہوئے ان کا زبردستی کورونا مثبت درج کروایا گیا اور میت نہیں دی گئی۔ حالانکہ ان کا ٹیسٹ ہی نہیں ہوا تھا۔ اللہ ہی جانے درون خانہ کیا حالات ہیں۔ہمارے یہاں دو کیسز کا تو اچھی طرح علم ہے کہ دونوں بوڑھی خواتین کو دوسرے امراض تھے۔ زبردستی ہسپتال لے گئے۔ بھوکا پیاسا رکھا گیا۔ دوسرے تیسرے دن وہ فوت ہو گئیں۔ کرونا کا کہہ کر لاش نہ دی گئی۔ نتیجہ بعد میں آیا اور وہ منفی تھا۔
ایسے ہی کئی کہانیاں سن رہے ہیں۔ کچھ پتہ نہیں کیا چل رہا ہے!