پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

آورکزئی

محفلین
صبر کریں اب علماء ، مساجد اور دین کی بات آگئی ہے اب دیکھنا یہاں کے تعلیم یافتہ لیبرلز کو۔۔۔ کیسے کیسے فتوے اور دعوے لے کے اتے ہیں
لیکن افسوس کہ ان کی دوسروں باتوں پر لب بالکل سیل کو جاتے ہیں۔۔ افسوس
اور ہاں ریلوے بھی کھل گیا ہے۔۔
 
آورکزئی

محفلین
جب شیعہ جلوس نکال رہے تھے تو وہاں تو مبارکباد نہیں دی تھی اپ نے ؟؟ اس کو کہتے ہیں دوغلا پن۔۔۔ اور ایک نہیں دو پاکستان
 
جاسم محمد

اسرائیل اور نیویارک میں راسخ العقیدہ یہود کورونا وائرس وبا سے غیر معمولی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ اس لئے نہیں کہ یہ اللہ کا عذاب ہے۔ بلکہ اس لئے کہ ان کی مذہبی کمیونٹی نے سرکاری احکامات کی دھجیاں اڑائیں۔ اور اس ہٹ دھرمی کے نتیجہ میں اپنی ہی قیمتی جانوں کا نقصان کیا۔
Two ultra-Orthodox bastions account for 37% of Israel’s virus deaths
‘Plague on a Biblical Scale’: Hasidic Families Hit Hard by Virus

کورونا وائرس نے کسی کا مذہب پوچھ کر حملہ نہیں کرنا۔ وبا کے دنوں میں اگر شیعوں کا جلوس نکالنا غلط ہے تو اہلسنت کا پنجوقتہ باجماعت نمازیں مسجد میں ادا کرنا بھی کوئی درست فعل نہیں ہے۔
 
زیک

مسافر
کیا وجہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں کیسز کم ہونے کے باوجود اموات سب سے زیادہ ہیں؟
 
یہودی پادریوں اور مسلمان علماء میں فرق ہے ؟؟؟ اپ کے لیے تو خیر نہیں ہوگا۔۔۔ کیونکہ اپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آورکزئی

محفلین
کیا وجہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں کیسز کم ہونے کے باوجود اموات سب سے زیادہ ہیں؟

ہمارے گاؤں میں ایک بندے کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوئی۔۔۔ ’’ انتظامیہ‘‘ نے کہا کہ کورونا کا لکھ دو ۔۔۔ تیس لاکھ روپے ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟؟
 
آورکزئی

محفلین
ایک بندہ ٹھیک ٹاک دبئی سے پاکستان چلا گیا۔۔۔ ائیرپورٹ سے اٹھا لیا گیا۔۔۔۔۔۔کہا گیا کہ اپ کو کورونا ہے۔۔۔ بندے نے کہا کہ جناب میں ٹھیک ٹاک ہوں۔۔۔ ابو سے ملنے ایا ہوں۔۔
کچھ دنوں بعد ان کی تابوت گاؤں پہنچائی جاتی ہے۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ کورونا سے موت ہوئی ہے۔۔۔ پندرہ دن تک بوٹ والے ان کے قبر پر کھڑے رہے۔۔ جب چلے گئے تو
گھر والوں نے قبر کھودا۔۔۔ تابوت میں اینٹیں نکلیں۔۔۔ ادمی کہاں ہے۔۔ پتا نہیں۔۔۔۔
یہ بھی ہمارے گاوں کے ساتھ والے گاوں کا واقع ہے۔۔ جس میں ہمارے رشتہ دار بھی شامل تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟
 
جاسمن

لائبریرین
ہمارے گاؤں میں ایک بندے کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوئی۔۔۔ ’’ انتظامیہ‘‘ نے کہا کہ کورونا کا لکھ دو ۔۔۔ تیس لاکھ روپے ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟؟

ہمارے یہاں دو کیسز کا تو اچھی طرح علم ہے کہ دونوں بوڑھی خواتین کو دوسرے امراض تھے۔ زبردستی ہسپتال لے گئے۔ بھوکا پیاسا رکھا گیا۔ دوسرے تیسرے دن وہ فوت ہو گئیں۔ کرونا کا کہہ کر لاش نہ دی گئی۔ نتیجہ بعد میں آیا اور وہ منفی تھا۔
ایسے ہی کئی کہانیاں سن رہے ہیں۔ کچھ پتہ نہیں کیا چل رہا ہے!
 
یہاں گوجرانوالہ میں کئی واقعات ہمارے قرب و جوار میں بھی ایسے پیش آئے ہیں۔ مختلف بیماریوں میں جو لوگ فوت ہوئے ان کا زبردستی کورونا مثبت درج کروایا گیا اور میت نہیں دی گئی۔ حالانکہ ان کا ٹیسٹ ہی نہیں ہوا تھا۔ اللہ ہی جانے درون خانہ کیا حالات ہیں۔
ایک منچلا کچھ دن پہلے یوں فلسفہ بگھار رہا تھا :: جس دن گوریاں کیہہ دتا کہ وئی خان صاب! ہن ساڈے کول وی پیسے مک گئے نیں، اوس دن ایتھے وی کرونا مک جانا اے۔ :)
 
ابن آدم

محفلین
EYc9DfJXQAAaESV
 
Top