تمام افراد کی اردو میں قابلیت دیکھنی پڑتی ہےمعلوماتی۔ کیا آپ پاکستان میں بھی دوران سفر انگریزی بولنے والے گائیڈ رکھتے ہیں؟ آپ کو تو فر فر اردو آتی ہے۔
بارہ دن کا سفر ہے اور ابھی تیسرے دن کی تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں۔ آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیاکیسے داد نہ دی جائے! ارے اے ظالم شخص! کیا خوب صورت تصویر کھینچی ہے! یہ لڑی اردو محفل کی یادگار ترین لڑیوں میں سے ایک ہے۔
لڑی کا عنوان یاد رکھیںحکومت پاکستان سیاحت کے فروغ کیلئے مغرب سے معروف سیاح اپنے خرچے پر بلوا رہی ہے تاکہ یہ بعد میں اپنی روداد شیئر کر کےملک کا نام روشن کریں۔ جبکہ زیک بھائی یہی کام مفت میں کر رہے ہیں
شکریہ عمر۔ ابھی تو آدھا بھی نہیں ہوا۔زیک بھائی شاندار ۔۔ ۔ تصاویر بے حد خوبصورت ہیں ۔۔۔سفرنامہ غالبا ابھی جاری ہے ۔۔۔۔
مالیت ؟ہم ٹکٹ لے کر التت قلعہ میں داخل ہو گئے تھے۔
گائیڈ کی خدمات بلامعاوضہ تھیں ؟لہذا دوبارہ واپس گئے اور ایک گائیڈ کی درخواست کی۔
اس کیبن میں شاید مسٹر چپس رہتے ہوں گے !گلیشیر سے واپس اوپر جانے لگے تو ایک نوجوان پاکستانی سیاح مل گیا۔ ہماری عادت ہے کہ اگر کوئی انگریزی میں بات شروع کرے تو ہم انگریزی ہی میں جواب دیتے ہیں۔ اس نے پوچھا کہاں سے ہیں تو ہم نے امریکہ کہا۔ کچھ دیر ہمارے سفر کے بارے میں پوچھتا رہا۔ پھر کہنے لگا کہ میرے ساتھ سیلفی کھینچنا چاہتا ہے۔ ہنسی تو بڑی آئی لیکن اسے اجازت دے دی۔ اور یوں پاکستان میں میری فارنر سیلفیوں کا آغاز ہوا۔
اوپر جاتے ہوئے ہوپر گلیشیر پر واپس نگاہ
جی ابھی تو تیسرا دن ہے۔ آپ کے ساتھ ساتھ سفر جاری ہے ۔۔شکریہ عمر۔ ابھی تو آدھا بھی نہیں ہوا۔