زیک
مسافر
سٹوریج کے لئے لگ رہا تھایہ ڈولی ہے ؟
سٹوریج کے لئے لگ رہا تھایہ ڈولی ہے ؟
پانی صرف سیلڈ منرل واٹر کہ احتیاط لازم تھی۔جہاں تک کھانے کے معیار کی بات ہے تو اسکو لیکر سوال تو کافی اٹھتے ہیں لیکن جو بھی میسر ہو سو بھلا۔
زکریا بھائی اس حوالے سے آپکا تجربہ کیسا رہا؟
اور آپ نے ہنزہ کا گدلا پانی پیا/چکھا؟
یعنی آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ سیر سپاٹے کے دوران پرانے جاننے والے مل جاتے ہیں۔ میرے ساتھ تو بہت بار ہوا ہے۔میں چونک گیا۔
کیسے داد نہ دی جائے! ارے اے ظالم شخص! کیا خوب صورت تصویر کھینچی ہے! یہ لڑی اردو محفل کی یادگار ترین لڑیوں میں سے ایک ہے۔
آپ کو تو عارف کریم، کاف سین، شاہد شاہ وغیرہ وغیرہ میں سے کوئی نا کوئی ہر سیر میں ملتے ہوں گے۔یعنی آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ سیر سپاٹے کے دوران پرانے جاننے والے مل جاتے ہیں۔ میرے ساتھ تو بہت بار ہوا ہے۔
حکومت پاکستان سیاحت کے فروغ کیلئے مغرب سے معروف سیاح اپنے خرچے پر بلوا رہی ہے تاکہ یہ بعد میں اپنی روداد شیئر کر کےملک کا نام روشن کریں۔ جبکہ زیک بھائی یہی کام مفت میں کر رہے ہیںکیسے داد نہ دی جائے! ارے اے ظالم شخص! کیا خوب صورت تصویر کھینچی ہے! یہ لڑی اردو محفل کی یادگار ترین لڑیوں میں سے ایک ہے۔
ہم نے پہلی نظر میں عنوان کو یوں پڑھا تھا، "پاکستان کا آخری ٹرمپ" ۔۔۔۔۔!عنوان سے پریشان نہ ہوں ابن انشا کو یاد کریں۔
ہم تو مسلسل اسے ایسے ہی پڑھ رہے ہیںہم نے پہلی نظر میں عنوان کو یوں پڑھا تھا، "پاکستان کا آخری ٹرمپ" ۔۔۔۔۔!