زیک
مسافر
ہاہا۔ اور “ریس” کیا بتائی؟اس ویب سائٹ نے مجھے 2 سال چھوٹا بتایا۔ اچھی ویب سائٹ ہے۔
ہاہا۔ اور “ریس” کیا بتائی؟اس ویب سائٹ نے مجھے 2 سال چھوٹا بتایا۔ اچھی ویب سائٹ ہے۔
ہم نے گرم جیکٹ، رین جیکٹ اور دستانے پہنے کہ وہ ہر وقت بیک پیک میں ہوتے ہیں اور بارڈر کی طرف چلنا شروع ہو گئے۔
ایسٹ انڈینہاہا۔ اور “ریس” کیا بتائی؟
کمزوری؟میں تے فیر بھنگڑے پاواں کہ اس سائیٹ نے مجھے ایک 8 سال پرانی تصویر میں16 سال کا بتایا۔
25 جون 2019
یہ جون کی ہے ؟
میری عمر درست بتائی اور ریس غلط۔ شائد پاکستانیوں پر ٹرین نہیں ہوا۔
اس وقت میں بھی ’سپورٹس مین‘ ہوتا تھا۔کمزوری؟
ایسٹ انڈین۔اور ریس کیا نکلی؟
کوئی ڈارک فلٹر لگا کر سائیٹ کو شش و پنج میں تو ڈالیں۔میری عمر درست بتائی اور ریس غلط۔ شائد پاکستانیوں پر ٹرین نہیں ہوا۔
ہمالیہ کی چوٹیوں سے بلند، بحیرہ عرب سے زیادہ گہری، ہر گرم سرد موسم کو جھیلتی، پاک چین دوستی زندہ باد۔
کیونکہ حسن ابدال سے مڑ کر ہی آپ مین لینڈ پاکستان میں کسی طرف جا سکتے ہیں۔
آپ کو بھی وائٹ واش کر دیا؟میری عمر درست بتائی اور ریس غلط۔ شائد پاکستانیوں پر ٹرین نہیں ہوا۔
گوگل کا کمپیوٹر آج خراب ہوگا۔
این 35 کے لئے تو درست ہے لیکن موٹروے پر وہ برہان انٹرچینج کہلاتا ہے۔کیونکہ حسن ابدال سے مڑ کر ہی آپ مین لینڈ پاکستان میں کسی طرف جا سکتے ہیں۔