اس تمام کوڑے کا کوئی آسان حل نہیں۔ پہلا کام تو یہ کرنا چاہیئے کہ ایسی خوبصورت نیچر کے علاقوں میں اور خاص طور پر نیشنل پارکس وغیرہ میں تمام دکانیں، کھوکھے اور ریستوران بند کر کے مسمار کر دیں۔ اگر پھر بھی بات نہ بنے تو تمام گاڑیوں کا آنا جانا بند کر دیں۔ جس نے آنا ہے پیدل ہائیک کر کے آئے۔ اور آخری قدم یہ کہ صرف فارن پاسپورٹ دکھا کر اور بھاری فیس دے کر آپ ان علاقوں میں جا سکیں۔
خیر کوڑے پر تو گفتگو چلتی رہے گی اگرچہ
امن ایمان کی یاد میں میں پاکستانی کوڑے کی تصاویر پوسٹ کرنے سے پرہیز کر رہا ہوں۔ اب کچھ پائے (یا پایا) کی تصاویر دیکھتے ہیں۔