پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والا کھلاڑی دوسرے ٹیسٹ میں پانچ کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2021 #181 پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والا کھلاڑی دوسرے ٹیسٹ میں پانچ کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ ہو گیا۔
خالد محمود چوہدری محفلین مئی 7، 2021 #183 شمشاد نے کہا: بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ناکام بیٹسمین ثابت ہوا۔ صرف دو اسکور بنا کر آؤٹ جبکہ پہلے ٹیسٹ میچ میں صفر پر آؤٹ ہوا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: فواد عالم 5 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدافسوس
شمشاد نے کہا: بابر اعظم دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ناکام بیٹسمین ثابت ہوا۔ صرف دو اسکور بنا کر آؤٹ جبکہ پہلے ٹیسٹ میچ میں صفر پر آؤٹ ہوا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: فواد عالم 5 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدافسوس
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2021 #184 پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 268 اسکور بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2021 #186 پاکستان کے پہلے دن کے کھیل میں 248 کے مجموعی اسکور پر ایک کھلاڑی آؤٹ تھا جبکہ 264 کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے۔
پاکستان کے پہلے دن کے کھیل میں 248 کے مجموعی اسکور پر ایک کھلاڑی آؤٹ تھا جبکہ 264 کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تھے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2021 #187 عابد علی کی تیسری ٹیسٹ سنچری، جبکہ س نے اظہر کے ساتھ ملکر 236 اسکور کی پارٹنرشپ کھیلی۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2021 #188 Blessing Muzarabani sent back Azhar Ali and Babar Azam in quick succession PCB
محمداحمد لائبریرین مئی 8، 2021 #189 جس طرح بے چارے ساجد نے آخری دو اوورز کھیلیے ہیں وہ بھی قابلِ داد ہے۔ عابد علی تو بس ایک رن لے کر دوسرے کنارے لگ جاتے تھے۔
جس طرح بے چارے ساجد نے آخری دو اوورز کھیلیے ہیں وہ بھی قابلِ داد ہے۔ عابد علی تو بس ایک رن لے کر دوسرے کنارے لگ جاتے تھے۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2021 #194 دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 353 اسکور بنائے تھے جب کہ 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ دوسرے دن پہلے سیشن میں پاکستان نے تین وکٹوں کے عوض 85 اسکور بنائے ہیں۔
دوسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 353 اسکور بنائے تھے جب کہ 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ دوسرے دن پہلے سیشن میں پاکستان نے تین وکٹوں کے عوض 85 اسکور بنائے ہیں۔