Regis Chakabva پہلی ہی گیند پر حسن علی کی گیند پر شرجیل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2021 #121 Regis Chakabva پہلی ہی گیند پر حسن علی کی گیند پر شرجیل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2021 #123 زمبابوے 132 اسکور 18 اوور 4 آؤٹ میچ مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2021 #124 Sean Williams حسن علی کی گیند پر فہیم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ حسن علی 4 وکٹیں لے گیا۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2021 #126 حسن علی کا اچھا اوور 3 اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ زمبابوے کو آخری اوور میں جیتنے کے لے 31 اسکور کی ضرورت ہے۔
حسن علی کا اچھا اوور 3 اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ زمبابوے کو آخری اوور میں جیتنے کے لے 31 اسکور کی ضرورت ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم اپریل 25، 2021 #134 شمشاد نے کہا: زمبابوے کو آخری گیند پر جیتنے کے لیے 150 اسکور کی ضرورت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: زمبابوے کو آخری گیند پر جیتنے کے لیے 150 اسکور کی ضرورت ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 25، 2021 #136 محمد تابش صدیقی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 25 درکار تھے آخری بال پر ۔
محمد تابش صدیقی منتظم اپریل 25، 2021 #137 محمد رضوان بحیثیت اوپنر 13 اننگز میں 5 بار ناٹ آؤٹ جن میں سے 3 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، اور 2 بار دوسری اننگ میں۔
محمد رضوان بحیثیت اوپنر 13 اننگز میں 5 بار ناٹ آؤٹ جن میں سے 3 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے، اور 2 بار دوسری اننگ میں۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 27، 2021 #139 آپکو پہلے بھی کہا تھا اسکے پیر کا نمبر ڈھونڈیں۔۔ محمد تابش صدیقی نے کہا: رضوان کے اوپنر بننے سے پہلے اور بعد کے اعداد و شمار کا فرق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
آپکو پہلے بھی کہا تھا اسکے پیر کا نمبر ڈھونڈیں۔۔ محمد تابش صدیقی نے کہا: رضوان کے اوپنر بننے سے پہلے اور بعد کے اعداد و شمار کا فرق مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 29، 2021 #140 زمبابوے کے دورے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم آج سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کر رہی ہے۔ دونوں ٹیسٹ میچ ہرارے میں کھیلے جائیں گے۔ آج زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 24 اوور کا کھیل ختم ہو چکا ہے جس میں زمبابوے نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 46 اسکور بنائے ہیں۔
زمبابوے کے دورے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم آج سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کر رہی ہے۔ دونوں ٹیسٹ میچ ہرارے میں کھیلے جائیں گے۔ آج زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 24 اوور کا کھیل ختم ہو چکا ہے جس میں زمبابوے نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 46 اسکور بنائے ہیں۔