پاکستان کا لبیک دھرنا

ضیاء حیدری

محفلین
اب یہ روایت مزید پختہ تر ہو گی۔ دیگر سیاسی و مذہبی قوتیں اس 'سہولت' کا فائدہ اٹھائیں گی۔
تحریک لبیک کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، وہ ایک عوامی قوت بن چکی ہے، موم بتی مافیا نے جماعتوں پر انویسٹمنٹ کی تھی ان کی ضمانت ضبط۔ ۔ ۔ ۔
ایسے میں لبرے غم سے نڈھال ہیں۔
 
فرقان احمد

محفلین
تحریک لبیک کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، وہ ایک عوامی قوت بن چکی ہے، موم بتی مافیا نے جماعتوں پر انویسٹمنٹ کی تھی ان کی ضمانت ضبط۔ ۔ ۔ ۔
ایسے میں لبرے غم سے نڈھال ہیں۔
محترم! فی الوقت تحریکِ لبیک ایک بڑا پریشر گروپ ہے۔انتخابی سیاست میں شاید ہی یہ پارٹی کوئی نشست جیت پائے۔
یہ 'لبرے' کون ہیں؟
 
الف نظامی

لائبریرین
تحریک لبیک کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، وہ ایک عوامی قوت بن چکی ہے، موم بتی مافیا نے جماعتوں پر انویسٹمنٹ کی تھی ان کی ضمانت ضبط۔ ۔ ۔ ۔
ایسے میں لبرے غم سے نڈھال ہیں۔
تحریک انصاف کا بنیاد پسند سٹانس
ایتھے رکھ
 
الف نظامی

لائبریرین
حیدری بھائی کی اس بات میں تو صداقت ہے کہ لبیک تحریک کے سامنے ریاستی ادارے بے بس ہو گئے۔ کیا ایسا ہونا چاہیے تھا؟
ریاستی ادارے عوام کی امنگوں کے خلاف چل نہیں سکتے۔
ڈاکٹر دانش پی ٹی آئی میں کب گئے؟
ارسلان اکبر کون ہیں؟
پی ٹی آئی، ایس ایم ٹی کیا ہے؟

؟
کلک آن دی لنک یو ول فانڈ ڈیٹ اٹ از پوسٹڈ بائے آفیشل پیج آف پی ٹی آئی
 
فرقان احمد

محفلین
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
ہور چوپو
آپ کی مخالف سوچ رکھنے والے بھی یہی طرز عمل اختیار کر سکتے ہیں۔ تب شاید آپ بھی اعتراض نہ کر پائیں۔ یہاں بندوں کے گننے یا تولنے کی بات نہیں ہو رہی ہے بلکہ جتھہ بندی کے زور پر اپنی بات منوانے کی ہو رہی ہے۔
مزید یہ کہ
اس فورم پر آپ ایسے مہذب محفلین سے یہی توقع رکھی جاتی ہے کہ بہتر الفاظ کا چناؤ کریں گے۔ شکریہ!
 
Top