پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

فلاں کی وجہ سے یا فلاں کو کریڈٹ یا فلان فلاں فلاں۔۔۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے دراصل۔۔۔۔۔ یہ مہاتما کی کراچی یاترا کی وجہ سے ہے۔
 

یاز

محفلین
فلاں کی وجہ سے یا فلاں کو کریڈٹ یا فلان فلاں فلاں۔۔۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نا رہے دراصل۔۔۔۔۔ یہ مہاتما کی کراچی یاترا کی وجہ سے ہے۔
پانی پت کی جنگ میں کامیابی اور استنبول کی فتح بھی حضورِ پُرنور کے رخِ انور کی بدولت ہوئی تھی۔
 

سروش

محفلین
لارڈز میں انگلینڈ کیخلاف شاندار کامیابی پرقومی ٹیم کو مبارکباد۔اس ٹیم کے بارے میں تصور بھی ممکن نہ تھا کہ انگلینڈ کو یوں شکست فاش سے دوچار کرے گی مگر ٹیم نے کمال یکجہتی دکھائی۔ پچھلے سال جب میں شوکت خانم کیلئے کراچی آیا تو پاکستان چیمپئنز ٹرافی جیتا، آج لارڈز میں کامیابی ملی۔
اتنی صاف ستھری اردو لکھنا ؟ خان صاحب کی بس کی بات نہیں ہے !!!!
 
اتنی صاف ستھری اردو لکھنا ؟ خان صاحب کی بس کی بات نہیں ہے !!!!
او اے کہیڑا آپ لکھدے نیں۔ سب ماڈرن ٹھگاں نے سوشل میڈیا لئی پروفیشنلذ ہائیر کیتے ہوندے۔

نا بھی کی ہو تو ڈگری ہولڈر چمچوں کڑچھوں کی کوئی کمی۔
 
غلطی سے لڑی کا ذائقہ خراب ہو گیا ہے۔ احباب سے معذرت۔

مستقبل میں مستقل فتحیابیوں کے لیے کیوں نا خان صاحب کو کراچی کا ڈومیسائل ایشو کروایا جائے،آدھے مہاجر تو ویسے بھی ہیں اور سائیں قائم علی شاہ کی سیٹ بھی خالی پڑی ہے۔
 
تو ایسے وزیراعظم کا کیا کرنا ہے جو کہ قومی زبان بھی صحیح نہ لکھ سکے نہ پڑھ سکے ؟
خلائی مخلوق کو پسند ہیں یہی بہت ہے۔
سائیں قائم علی شاہ قومی اسمبلی جانے والے ہیں ، سیٹ ان کی آل اولاد سنبھال لے گی
جو ذکر بین السطور میں تھا وہ آل اولاد والی نہیں۔
 
سب سے پہلے تو آپ سب کو پاکستان کی جیت بہت بہت مبارک ہو، مجھے ٹینشن ہو رہی ہے ‏چار دن میں ٹیسٹ میچ ختم ہوگیا، ادارہ ھذا کا کل کا روزہ کیسے گُزرے گا؟
 
Top