پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

ابن توقیر

محفلین
پاکستانیت اپنے عروج پر ہے۔ویسے ولایتی شہزادوں کے لیے پہلی اننگز میں ہم ایک سو تیس یا چالیس تک کا ہدف سیٹ کرتے ہیں تو پچاس اک رنز کی لیڈ لینے میں کامیاب ہوجائیں گے؟
 
انشاء اللہ سب اچھا ہو گا

جی ہاں سیریز برابر ہو جائے گی- دونوں ٹیمز کی رینکنگ برقرار رہے گی- براڈ کا وکٹس کا قحط مُک جائے گا- جمی بھی ٹیل اڑا ایک اور 4 فور لگا دے گا- فقہ ففٹیہ کے روحانی پیشوا بھی اپنی ففٹی جڑ ہی لیں گے- باورچی جی شائد سینچری بھی جڑ دیں کہ انڈیا سے میچز کے لئے وارم اپ ہوا جائے- ہمارے باؤلرز بھی کچھ وکٹ چٹکا لیں گے- شاہینوں کی جانب سے خوبصورت کولیپسز دیکھنے کو ملیں گے- مختصراً سب اچھا ہو جائے گا-
 
یاز

واہ واہ جناب۔ کیا نقشہ کھینچا ہے۔
 
یاز

محفلین
جیسے تیسے پہلا گھنٹہ گزار ہی لیا ہے شاہینوں نے۔ دو سے زیادہ وکٹیں نہ گرنے دینا بھی کامیابی ہی کہلائی جانی چاہئے۔
 
Top