کیا چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے؟
جی جی۔ پاکستان کو دوسری اننگز کا بھی فالوآن ہو گیا تھا تو تیسری اننگز شروع ہے۔کیا چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے؟
تین دنوں میں میچ ختم؟کیا چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے؟
2015 کی سری لنکا سیریز تک تو شاندار کارکردگی تھی۔ اس وقت بیٹنگ اوسط پچاس تک پہنچی ہوئی تھی۔ اس میچ کے بعد زوال ہی زوال ہے۔سرفراز کی تو غالباً ٹیسٹ میں کوئی قابلِ ذکر کارکردگی پہلے بھی نہیں رہی۔
ٹیسٹ کو بھی تو ون ڈے سمجھ کے ہی کھیلا ہے شاہینوں نے۔تین دنوں میں میچ ختم؟
باقی کے دنوں میں ون ڈے کھیل لیں
2015 کی سری لنکا سیریز تک تو شاندار کارکردگی تھی۔ اس وقت بیٹنگ اوسط پچاس تک پہنچی ہوئی تھی۔ اس میچ کے بعد زوال ہی زوال ہے۔
3rd Test, Pakistan tour of Sri Lanka at Kandy, Jul 3-7 2015 | Match Summary | ESPNCricinfo
جی کپتانی میں 16 کی اوسط ہے۔شاید پرانی بات ہو گئی ہے اس لئے ہم بھول گئے۔
پھر کپتانی ملنے کے بعد سے تو بالکل ہی ڈاؤن ہو گئے غالباً۔
19جی کپتانی میں 16 کی اوسط ہے۔
شاید اب جگہ پکی ہو گئی ہے۔ اب بس ایک ہی کام کرنا ہے کہ باقی بلے ںازوں کو سیٹ نہیں ہونے دینا۔ دو چار سال نکل جائیں گے۔شاید پرانی بات ہو گئی ہے اس لئے ہم بھول گئے۔
پھر کپتانی ملنے کے بعد سے تو بالکل ہی ڈاؤن ہو گئے غالباً۔
اس کی نوبت ہی نہ آئی۔ ہونہار بچوں نے تین دن میں کام مکمل کر لیا۔ بارش کے مزے الگ لیے گئے!کیا چوتھے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے؟
اسی میں ہی چل جائے گا جناب۔ یوں نئی لڑی کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔کیا خیال ہے سکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹیز کی گنجائش بھی اسی لڑی میں نکالی جائے، یا الگ بنائی جائے؟
بالکل درست تجزیہ ہے۔ اسد شفیق کو چھٹے نمبر پہ کھلانا اشد ضروری ہے۔میری رائے یہ ہے کہ اظہر کو واپس ون ڈاؤن پوزیشن پر لایا جائے۔ اور اسد شفیق کو واپس چھٹے پر۔
افسوس ناک کے علاوہ والی ساری ناکیں بھی۔19 بھی افسوسناک ہے۔
سرفراز نواز اچھا فاسٹ باؤلر ہے بیٹنگ کی کیوں توقع رکھتے ہیں اس سے۔ 19 اچھی اوسط ہے۔افسوس ناک کے علاوہ والی ساری ناکیں بھی۔
غم ناک و شرمناک و الم ناک وغیرہ
بالکل درست تجزیہ ہے۔ اسد شفیق کو چھٹے نمبر پہ کھلانا اشد ضروری ہے۔