پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

محمداحمد

لائبریرین
سکاٹ لینڈ کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹیز کے لیے ٹیم کا اعلان
T20 squad: Ahmed Shehzad, Fakhar Zaman, Haris Sohail, Shoaib Malik, Asif Ali, Sarfraz Ahmed (capt & wk), Hussain Talat, Faheem Ashraf, Muhammad Nawaz, Shadab Khan, Mohammad Amir, Hasan Ali, Rahat Ali, Usman Khan, Shaheen Afridi

صرف ان فٹ بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل، باقی ٹیم ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹیز والی ہے۔

احمد شہزاد کا نمبر پہلا ہے بھئی! :)
 
یاز

محفلین
وہ تو خیر ٹھیک ہے۔

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کپتان کو کس نمبر پر کھلایا جائے۔ آیا اُنہیں کھلایا بھی جائے یا نہیں۔ :)
وکٹ کیپر تقریباً تمام ٹیموں میں ساتویں نمبر پہ کھیلتے ہیں۔ آسٹریلیا نے گلکریسٹ اور بھارت نے دھونی کو بھی اوپر نہیں کھلایا تو سرفراز کس کھیت کی مولی ہے۔
 
یاز

محفلین
سکاٹ لینڈ کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹیز کے لیے ٹیم کا اعلان
T20 squad: Ahmed Shehzad, Fakhar Zaman, Haris Sohail, Shoaib Malik, Asif Ali, Sarfraz Ahmed (capt & wk), Hussain Talat, Faheem Ashraf, Muhammad Nawaz, Shadab Khan, Mohammad Amir, Hasan Ali, Rahat Ali, Usman Khan, Shaheen Afridi

صرف ان فٹ بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل، باقی ٹیم ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹیز والی ہے۔
احمد شہزاد!!!!!!!!!
کہہ دیں کہ یہ جھوٹ ہے۔
 
وکٹ کیپر تقریباً تمام ٹیموں میں ساتویں نمبر پہ کھیلتے ہیں۔ آسٹریلیا نے گلکریسٹ اور بھارت نے دھونی کو بھی اوپر نہیں کھلایا تو سرفراز کس کھیت کی مولی ہے۔

سنگا جی گلوز کے ساتھ ون ڈاؤن کھیلتے رہے-
اگر سرفراز جی سمجھتے کہ وہ 100 اوورز کیپنگ کے بعد بلے بازی کر سکتے تو چوتھا مناسب ہے ورنہ ساتویں نمبر تو ہےہی-
 
سنگاکارا اور اینڈی فلاور ہمارے ذہن میں بھی آئے تھے، لیکن ان دونوں کی ہمسری کیونکر ممکن ہے۔
 
Top