محمد تابش صدیقی
منتظم
محض 55 رنز اور ایک اننگ۔
بات تو سچ ہے ویسے۔ پہلا ٹیسٹ بعد میں اور دوسرا پہلے ہوتا تو اس وقت آتش بازیاں ہو رہی ہوتیں۔تمام پاکستانیوں کو سیریز برابر ہونا مبارک ہو۔
سچ سچ بتائیں کہ کسی نے 1-1 بھی سوچا تھا؟
کدھر ہے دھول۔گوروں کو دھول چٹا دی شاہینوں نے۔ ان کے دیس میں سیریز برابر کر کے آئے ہیں۔
بیٹھ گئی یا کیچڑ بن گئیکدھر ہے دھول۔
بارش میں بیٹھ گئی۔
ایسے موقع پر ہم چراغ گُل کر کے سو جاتے ہیں۔
اب لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈینز سے غم غلط کیا جائے گا۔ نیز فٹ بال ورلڈ کپ بھی۔
اور کپتان صاحب نے بھیاظہر علی اور اسدشفیق نے بہت مایوس کیا۔
شروع میں بہت اچھی رہی ہے۔ اب کافی عرصہ سے نہیں دکھائی پرفارمنس۔سرفراز کی تو غالباً ٹیسٹ میں کوئی قابلِ ذکر کارکردگی پہلے بھی نہیں رہی۔
شروع میں بہت اچھی رہی ہے۔ اب کافی عرصہ سے نہیں دکھائی پرفارمنس۔
38 کی اوسط شروع کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے ہی ہے۔