سیدہ شگفتہ
لائبریرین
پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔
میں اپنے وطن کے نوجوانوں میں یہ جذبہ بیدار کرنا چاہتا ہوں کہ وہ پاکستان سے سچی محبت کریں۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنی قوم میں شعور بیدار کروں۔۔۔ وطن سے اظہار محبت کے عملی پہلو کی طرف راغب کروں۔
میں جھنڈیان لگاؤں گا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔
پھھپھھھھھھھھو
اب اتارکےدیکھائین
اپکا تھک تھک تھک براھال ہوجائیگا
عمار، خوشی ہوئی یہ جان کر !
کیا اس حوالے سے آپ نے باقاعدہ کچھ سوچا ہے یا سوچ رہے ہیں کہ کس طرح سے کریں گے ؟
حمزہ بیٹا اتنی جھنڈیاں دیکھ کر دل بہت خوش ہوا
جیتے رہو۔
محب بھائی آپ بھی کچھ سبق حاصل کریں اور اپنے گھر کو بھی اگر یتنی نہیں تو تھوڑی سی کم جھنڈیوں سے سجا لیجیئے
لوڈ شیڈینگ ۔ ۔ اور پانی بند ۔ ۔