پاکستان کپ 2016

arifkarim

معطل

حسیب

محفلین
اسی لئے تو 'جہاندیدہ' کوچز اور ٹریننگ اسٹاف لاکھوں روپے کے مشاہرے پر رکھے جاتے ہیں کہ وہ اُنہیں انٹرنیشنل کرکٹ کے رموز پہلے سے ہی سکھائیں۔

اس قسم کے معاملات میں پی ایس ایل ٹائپ کے ٹورنامینٹس معاون ثابت ہوتے ہیں۔ لیکن پی ایس ایل میں ٹرینڈ کچھ ایسا لگا کہ جیسے "بالر تو ہمارے مناسب ہیں بیٹس مین بیرون ملک سے منگوالیتے ہیں"۔ شاید اسی وجہ سے یہ ٹرینڈ نو آموز لڑکوں کو انٹرنیشنل کرکٹ سے روشناس کرانے کے لئے سود مند ثابت نہیں ہوا۔
احمد بھائی ابھی پی ایس ایل کا ایک ہی ٹورنامنٹ ہوا ہے وہ بھی صرف پانچ ٹیموں کے ساتھ۔ دو تین ٹورنامنٹ کے بعد ہی ہمیں پی ایس ایل سے لڑکے ملنا شروع ہوں گے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ پانچ ٹیموں میں پرانے کھلاڑی ہی سلیکٹ ہوئے ہیں جب ٹیمیں زیادہ ہوں گی تو نئے لڑکوں کو بھی چانس ملے گا
 
شاہد واکنگ وکٹ آفریدی کا نام کسی ٹیم کے ساتھ دکھائی نہیں دے رہا۔
جناب ایشیا و عالمی کپ کی کارگردگی سے تھک گئے تھے لہذا استراحت طلب کی ہے۔
سمیع اسلم کی بهی واپسی متوقع ہے. اچها کهلاڑی ہے بغیر کسی وجہ کے ڈراپ ہوا تها.
کاش کہ ایسا ہو، بابر اعظم اور سمیع اسلم جیسے کھلاڑیوں کو موقع بہم ملے۔ لیکن حسب سابق و معمول انضی بھائی بھی گھسے پیٹے گھوڑوں سے بھڑیں گے۔
انگلینڈ والوں نے ویزا ہی نہیں دینا
یہ تو بعد کی بات ہے،ویسے اگر پی سی بی شامل کرے تو ویزا لینا چاہئیے انکو،ویسے بھی انہوں نے اپنی سزا مکمل کی ہے اسلئے بظاہراً تو ویزا جاری کرنے میں کوئی امر مانع نہ ہے بہر کیف لازمی ہے کہ ہم دیکھیں گے وغیرہ
 
Khyber Pakhtunkhwa 246/8 (50.0 ov)
Balochistan 122/7 (30.3 ov)
Balochistan require another 125 runs with 3 wickets and 19.3 overs remaining
چھوٹے صوبے کیخلاف سازش لگتی مجھے تو جو بلوچستان کو ایسی ٹیم دی گئی
 
آج پاکستان کپ میں کافی دھواں دار اور سننی خیز میچ ہوا۔
خیبر پختوانخواہ نے پہلے کھیلتے ہوئے احمد شہزاد 143 رنز کی بدولت 319 رنز بنائے۔
320 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں پہلے تو سند ھ کی ٹیم لڑکھڑا گئی ۔صرف بائیس رنز پر 3 وکٹس گرنے کیبعد خالد لطیف نے فواد عالم کیساتھ ملک 164 رنز کی شاندار شراکت بنائی۔
خالد لطیف محض 129 گیندوں میں 168 رنز کی اننگ کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے لیکن کرس مورس کی طرح وہ بھی ٹیم کو فتح دلانے میں ناکام رہے۔
مقررہ اوورز میں سندھ کی ٹیم نے آٹھ وکٹس کے نقصان پر 312 رنز بنائے یوں میچ کے پی کے نے 7 رنز سے جیت لیا۔
 
یاز

یہ تو کافی دھانسو میچ ہوا ہو گا۔
 
اسلام آباد کی ٹیم آہستہ آغاز کے بعد اب رفتار پکڑ چکی ہے۔
24ویں اوور میں 124 رنز پر ایک کھلاڑی آؤٹ ہے۔
امام الحق 58 پر اور کامران اکمل 48 پر کھیل رہے ہیں۔
 
Islamabad 315/8 (50.0 ov)
Balochistan 204/3 (36.1 ov)
Balochistan require another 112 runs with 7 wickets and 13.5 overs remaining
آج بھی کافی دلچسپ اختتا م متوقع ہے۔

اپڈیٹس کا شکریہ عبداللہ بھائی!

شاد آباد رہیے۔ :)
بہت شکریہ بھائی ۔ آپ بھی خوش و خرم رہیں۔
 
Top