زیک
مسافر
یہ اڈہ تو یاد نہیں۔اگر اڈہ شہباز خان نامی جگہ کا نام سنا سنا لگ رہا ہے تو شاید علامہ اقبال کا گھر بھی دیکھا ہی ہو۔
یہ نام جانے پہچانے ہیںیہ علاقے قریب قریب ہی ہیں، چھوٹا سا شہر ہے۔ علامہ صاحب کا گھر کشمیری محلہ اور امام صاحب کے علاقہ میں ہے۔ امام صاحب قبرستان ہی میں ان کے والدین کی قبور ہیں۔ یہ محلہ اور قبرستان تیرہویں صدی عیسوی کے ایک صوفی بزرگ امام علی الحق سے منسوب ہے اور آپ کا مزار بھی مرجع خاص و عام ہے۔