پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

ماہی احمد

لائبریرین
%3Ft%3D20090304215722
:rollingonthefloor:
 

ام اریبہ

محفلین
ما واں ماواں ای ہوندیاں نے ۔ ہمیشہ پوتے پوتیوں کو زیادہ سے زیادہ ہی دیکھنا چاہتی ہیں۔:)
اور جو ان چاروں نے مل کر آپ کو پکڑ لیا بیٹا جی تو میں بچاری بوڑھی ماں کیا کر پاوں گی سوائے اس کہ ان کو ہی جوتے اٹھا اٹھا کر پکڑاوںگی
 

ساقی۔

محفلین
اور جو ان چاروں نے مل کر آپ کو پکڑ لیا بیٹا جی تو میں بچاری بوڑھی ماں کیا کر پاوں گی سوائے اس کہ ان کو ہی جوتے اٹھا اٹھا کر پکڑاوںگی

پھر پناہ میں آپ کے پیچھے ہی لوں گا ۔ اڑتے ہوئے جوتوں کو روکنے میں آپ کی مہارت کا اندازہ بھی ہو جائے گا
 

ساقی۔

محفلین
فیر ملنگ چپ کر کے بہہ جاں دے۔




ایک دفعہ ایسا ہوا کہ ایک ٹریکٹر والے نے اپنے ٹریکٹر کے پیچھے "سوہاگہ" باندھ رکھا تھا۔ وہ میرے پاس سے گزرا تو میری سائیکل سے ٹکرایا میں غصہ میں سائیکل سے نیچے آ پڑا۔۔ اور اسے کہا۔
انا ہویں آں ویں ۔۔۔ دِسدا کجھ نیوں۔
ٹریکٹر والا: معذرت پا جی ۔
میں: او چاچا توں ویکھ کے تے چلیا کر۔
ٹریکٹر والا: پا جی مافی تے منگی اے تواڈے کولوں ۔ غلطی ہو گئی اے۔
توں اپنی مافی(معافی) اپنے کول رکھ ۔مینوں ٹکر کیوں ماری آ؟
ٹریکٹر والا: اچھا توں کر لے جو کرنا ای فیر!۔
میں: چل جا معاف کیتا تینوں۔
 
Top