پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

x boy

محفلین
کچھ اور سوالات اسی لڑی سے متفق ہوتے ہوئے یہاں دیکھیں
1 . بيوى نے ماضى كے كچھ اعترافات كيے تو اب خاوند اسے عار دلاتا اور طعنے د يتا اور گاليا نكالتا ہے 127635
2 . خاوند اور بيوى كا سيكسى قصے كہانياں پڑھنا 34489
3 . شادى كرنے والے كے ليے جماع و ہم بسترى كے متعلق كتب كا مطالعہ كرنا 52631
4 . خاوند كے سامنے بلند آواز ميں بولتى تھى اب اللہ سے وعدہ كيا ہے كہ ايسا نہيں كريگى 69834
5 . دس برس سے بچے پيدا نہيں كرنے ديے كيا اولاد پيدا كرنے كے ليے كوئى حيلا كرنا جائز ہے ؟ 151643
6 . خاوند شراب نوشى كرتا ہے كيا بيوى معاشرت كرے تو گنہگار ہوگى 10831
7 . خاوند كے گھر والوں كا بكارت كا خون ديكھنے كى قبيح اور گندى عادت 120849
8 . كيا يہ شادى كر لے يا نہ كرے 69854
9 . خاوند سے جھگڑا ہونے پر بيوى تين ماہ كے ليے ميكے چلى گئى 82550
10 . دودھ پيتے بچے كى موجودگى ميں بيوى سے مباشرت كرنا 104246
11 . خاوند اور بيوى كا آپس ميں ايك دوسرے كے ليے گانا گانے كا حكم 103414
12 . خاوند كا حقوق زوجيت ميں كوتاہى كرنے كا شكوى 23283
13 . بيوى سے حسن معاشرت كيے بغير ہم بسترى كا مطالبہ كرے تو كيا بيوى انكار كر سكتى ہے 151915
14 . عورت اپنے خاوند کی اطاعت کیوں کرتی ہے 13661
15 . بيوى سے دبر ميں وطئ كرنا مباح سمجھنا 132370
16 . بيوى خاوند سے محبت كرتى ہے ليكن خوبصورت نہ ہونے كى بنا پر خاوند نہيں ركھ سكتا كيا اسے طلاق دے دے؟ 96704
17 . خاوند اوربیوی نے ایک دوسرے کی گردن پکڑلی 2076
18 . بیوی اپنے خاوند کوبخیل اوروہ اسے فضول خرچ کہتا ہے 3054
19 . شادى شدہ شخص كئى ايك صلاحيات كا مالك ہے ليكن بدنظمى عدم ٹھراؤ كا شكار ہے 105308
20 . لوگوں كے سامنے راستے ميں بيوى كا بوسہ لينا 72220
21 . خاوند كے علاوہ دوسرے شخص كى طرف كھنچتى چلى جا رہى ہے 45520
22 . جنسى اور سيكسى خيالات كا حكم 84066
23 . ساس اور بہو ميں جھگڑا ماں چاہتى ہے كہ بيٹا ان سے دور رہے 141628
24 . خاوند كے ساتھ مستقل اور ہميشہ اختلافات اور گالياں ہوں تو كيا بيوى طلاق طلب كر سكتى ہے ؟ 46910
25 . بڑا اور وسيع گھر خريدنا كب اسراف ميں شامل ہوتا ہے ؟ 101903
26 . ساس كى بےعزتى كرتا اور اس سے بائيكاٹ كر ركھا ہے 69875
27 . بانجھ عورت سے شادى كرنا 73416
28 . نماز كى پابندى نہ كرنے اور بيوى كے حقوق ميں كوتاہى كرنے والے خاوند سے طلاق لينا 67940
29 . چھٹى كے دن خاوند سارى رات دوستوں كے ساتھ گھومتا رہتا ہے 148055
30 . ملازمت كرنے والى بيوى كا نفقہ خاوند كے ذمہ اور بيوى كا تنخواہ كا مسئلہ 126316
31 . اسلام قبول کرنے کے لیے نصرانی عورت کا تردد اور اپنے خاندان سے اپنے تعلقات کے بارہ م 20961
32 . عورت كا خاندان كافر ہے اور خاوند نے بيوى كو حمل كى حالت ميں چھوڑ ديا اور اس كے اخراجات بھى برداشت 101405
33 . مال ميں بہتر تصرف نہ كرنے والے خاوند كو وكيل بنانا 72364
34 . شادى سے قبل بيوى نے دين والى ظاہر كيا ليكن شادى كے بعد نماز ميں سستى كرنے لگى كيا اسے طلاق دے دے 147867
35 . بيوى نے اسلام قبول كر ليا تو خاوند اسے اذيت ديتا اور برا سلوك كر تا ہے 83044
36 . خاوند اور بيوى جھگڑتے اور بيوى خاوند كو مارتى ہى كيا بيوى كو طلاق دے دے ؟ 82645
37 . خاوند كے والدين بہو كو طلاق دينا چاہتے ہيں ليكن خاوند طلاق نہيں دينا چاہتا 112067
38 . خاوند كے خلاف بد دعا اور ا سكا كفارہ 139410
39 . گرل فرينڈ كے ساتھ حرام طور پر رہا اور توبہ كر لي اور وہ بھى مسلمان ہو گئى تو اس سے شادى كرلى اب گھر 106770
40 . خاوند مجبور كرتا ہے كہ گھر والوں اور لوگوں سے جو سنا ہے وہ سب كچھ بتايا جائے 101776
41 . خاوند كے گھر سے چلى گئى اور اس كے عاشق نے شادى كى پيشكش كى حالانكہ وہ ابھى پہلے خاوند كے نكاح ميں 101574
 
ماہی احمد

لائبریرین
یعنی اگر شوہر شرابی ہو، سگریٹ پیتا ہو، نسوار سے شغل کرتا ہو اور دیگر ہم نصابی و غیر نصابی عیوب بھی پوری طرح موجود ہوں، تو اسلام اس کے بارے بیوی کو کیا حکم دیتا ہے ماسوائے صبر کے؟
کہ اگر کسی کے شوہر میں وہ تمام باتیں ہوں جو ایک مومن کو زیب نہیں دیتیں، جو گھر میں فساد کا باعث ہوں، بچوں کی شخصیت پر غلط اثر ڈال رہی ہوں اور آدمی انہیں قبول نہ کرے اور انہیں چھوڑنے پر راضی نہ ہو وغیرہ تو کیا بیوی اسے مار پیٹ سکتی ہے اسلام کی روشنی میں؟
میں نے کہا اگر وجہ درست ہو تو مار سکتا ہے۔
درست وجہ کے متعلق صرف ایک صاحبِ علم ہی جان سکتا ہے۔
اس میں چور، شرابی اور پتا نہیں کن کن کا آپ لوگ ذکر کرہے ہیں یہ کہاں سے آ گئے؟ کیا میں نے ان کی حمایت میں کچھ کہا؟ نہیں نا تو پھر؟
ہر بندہ مجھے سنائے جا رہا ہے۔
جب بھی کوئی غلط کام کرتا ہے تو اسے اس غلط کام سے روکنا چاہیئے یا نہیں؟
اور شوہر کو بیوی سے متعلق کافی سخت حکم دیا گیا مگر صرف اس صورت میں کہ اگر وہ اسے کسی غلط کام میں ملوث دیکھے۔
اب خدا کا واسطہ ہے میری کی گئی پازیٹو بات کو پازیٹو ہی رہنے دیا جائے۔
 
زیک

مسافر

شوہر کا بیوی کو مارنا پازیٹو کیسے ہو سکتا ہے؟
 
قیصرانی

اگر شوہر اور بیوی برابر ہیں تو ایک کی غلطی پر دوسرا اس کی تنبیہ اور مرمت کر سکتا ہے۔ پھر شوہر کی برائیوں پر بیوی کیوں کچھ نہیں کہہ سکتی جبکہ شوہر کو مارنے تک کا حق دیا گیا ہے؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
اگر شوہر اور بیوی برابر ہیں تو ایک کی غلطی پر دوسرا اس کی تنبیہ اور مرمت کر سکتا ہے۔ پھر شوہر کی برائیوں پر بیوی کیوں کچھ نہیں کہہ سکتی جبکہ شوہر کو مارنے تک کا حق دیا گیا ہے؟
میں نے کب کہا ہے کہ کچھ نہیں کہہ سکتی؟؟؟؟؟؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
کھنگالیئے کتابیں اور دیکھیئے!
جب آپ نے کہا کہ کتابیں کھنگالئے تو زیک نے پوچھا کہ کون سی کتب؟ قرآن و حدیث، سائنس کہ کون سی؟ آپ کا جواب یہ تھا
آپ دیکھ لیجیئے، مجھ سے کیا پوچھتے ہیں؟ میری کوئی بھی بات آپ کی تسلی کا ساماں نہیں ہو سکتی۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
جب آپ نے کہا کہ کتابیں کھنگالئے تو زیک نے پوچھا کہ کون سی کتب؟ قرآن و حدیث، سائنس کہ کون سی؟ آپ کا جواب یہ تھا
ان کا سوال یہ نہیں تھا کہ "کون سی کتب؟" ورنہ میں اتنی بھی بدتمیز نہیں۔
اور اب میں نہیں بول رہی کچھ بھی ان ٹاپکس پر! جب میری ہر بات کا غلط مطلب ہی نکالنا ہے تو میں کیا کروں پھر۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ان کا سوال یہ نہیں تھا کہ "کون سی کتب؟" ورنہ میں اتنی بھی بدتمیز نہیں۔
اور اب میں نہیں بول رہی کچھ بھی ان ٹاپکس پر! ہر بات کا غلط مطلب ہی نکالنا ہے تو میں کیا کروں پھر۔
اچھی بھتیجی، جب تک آپ بحث نہیں کریں گی، علم کبھی بھی وسیع نہیں ہوگا۔ اس طرح آپ کو یہ تو پتہ چلے گا نا کہ ایک ہی بات کے مختلف مطالب نکالے جا سکتے ہیں تو اپنی بات کس طرح ایسے بیان کیا جائے کہ اس سے الجھنیں نہ بڑھیں؟ یعنی آپ کی بہتری ہی ہے اس میں بھی :)
 
x boy

محفلین
مجھے اس لڑی سے یہ مزا آیا کہ میں جو ایڈریس دیا تھا اس میں لوگوں نے کافی جھانکا، یہ اور بات ہے کہ اس سے اختلاف کرتے ہیں یا نہیں۔۔
مزا بہت آرہا ہے اور جیت ہمیشہ سچ کی ہی ہوتی ہے اور صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دماغ کا لیول اور جس معاشرے میں رہ رہے
ہیں اسکے اثرات کا اندازہ ہو جاتا ہے۔

یا رب العالمین تیرا انفینٹ شکر کہ تونے مجھے مسلمان پیدا کیا اور مسلمانوں کے درمیان رکھا اور مزید میں تجھ سے مانگتا ہوں کہ ہم مسلمانوں کو فتنہ بازو سے الگ کردے اور آخرت میں مسلمان اٹھا،،،، آمین ثم آمین
 
یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے کہ آپ ایک مخصوص سائٹ اور مخصوص برانڈ کے اسلام کی مارکیٹنگ کے لئے تشریف لاتے ہیں :)
 
x boy

محفلین
یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے کہ آپ ایک مخصوص سائٹ اور مخصوص برانڈ کے اسلام کی مارکیٹنگ کے لئے تشریف لاتے ہیں :)

میں کسی پر کچھ تھوپنے کے لئے نہیں آتا، یہ اور بات ہے کہ ہم ہر کسی کو جان نہیں سکتا چاہے ساری ذندگی انکے ساتھ بسر کرلیں،
قرآن اور سنت مخصوص برانڈ نہیں ہیں اگر آپ غور کرینگے تو۔ الحمدللہ
اس دنیا کا پہلا آدمی بھی وہی امتحان دے چکا جو اللہ پاک نے آخری انسان تک کیلیے رکھی ہے
اللہ ہی رب العالمین ہے محمد :pbuh:بن عبداللہ اللہ کے آخری رسول اور اس زمانے سے قیامت تک آنے والی وہ مخلوق جسکا نام انسان رکھا ہے وہ سب محمد :pbuh:بن عبداللہ کے امتی ہے اس لیے میں آپ سے ناراض نہیں ہوتا اور کیونکر میں ناراض ہو، مجھ میں بھی بہت سی خامیاں ہے جو اللہ پاک نے پوشیدہ رکھی ہیں اور ہم اللہ سے مانگ کرشرمندہ نہیں ہوتے۔ اللہ آپ کو ، مجھ کو اور تمام لوگوں ھدایت دے اور ہم اس کی درخواست کرنے والے بنے،،، آمین
 
Top