ام اریبہ
محفلین
ٹائم ہی ایسا آ گیا ہے۔۔۔ہک ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو سنا تھا ۔
پتر "کپُتر" ہو جاندے نے پر ماپے"کماپے"نئیں ہوندے
ٹائم ہی ایسا آ گیا ہے۔۔۔ہک ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو سنا تھا ۔
پتر "کپُتر" ہو جاندے نے پر ماپے"کماپے"نئیں ہوندے
ٹائم ہی ایسا آ گیا ہے۔۔۔ ہک ہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور اگر شوہر ان کاموں میں ملوث ہو تو کیا بیوی اسے مارے؟وہ تمام باتیں جو ایک مومنہ کو زیب نہیں دیتیں، جو گھر میں فساد کا باعث ہوں، بچوں کی شخصیت پر غلط اثر ڈال رہی ہوں اور عورت انہیں قبول نہ کرے اور انہیں چھوڑنے پر راضی نہ ہو وغیرہ۔
ایسا کچھ حکم اسلام میں بھی ہے جہاں تک مجھے علم ہے۔
واہ یہی عین اسلام ہے!!!!وہ تمام باتیں جو ایک مومنہ کو زیب نہیں دیتیں، جو گھر میں فساد کا باعث ہوں، بچوں کی شخصیت پر غلط اثر ڈال رہی ہوں اور عورت انہیں قبول نہ کرے اور انہیں چھوڑنے پر راضی نہ ہو وغیرہ۔
ایسا کچھ حکم اسلام میں بھی ہے جہاں تک مجھے علم ہے۔
بھائی جان! اسلامی احکام جاننے کے لئے کسی عالم دین سے رابطہ کرنا چاہئےواہ یہی عین اسلام ہے!!!!
اگر شریعت اس بات کی اجازت دیتی ہے تو مار لے۔اور اگر شوہر ان کاموں میں ملوث ہو تو کیا بیوی اسے مارے؟
مرد کو گھر کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، اس وجہ سے گھر کی ہر بات کا ذمہ دار وہ ہے، مارنے کا مطلب جان سے مارنا نہیں بلکہ راہ پر لانے کے لیئے سختی سے کام لینا ہے۔ اگر آپ واقعی اسلام سے واقف ہیں تو کوئی بھی مستند کتاب اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو اس متعلق کئی احکام نظر آ جائیں گے۔واہ یہی عین اسلام ہے!!!!
مجھے ایک واقعہ یاد آگیا ، جب میں دوستوں کے ساتھ رہتا تھا تو ہمارے ایک روم میٹ انکل تھے۔ جن کے ساتھ کافی بے تکلفی تھی۔اگر شریعت اس بات کی اجازت دیتی ہے تو مار لے۔
یہی تو آپ سے معلوم کرنا تھااگر شریعت اس بات کی اجازت دیتی ہے تو مار لے۔
صحیح کہہ رہی ہیں۔ جانے کیوں کچھ مسلمان مغرب سے مرعوب ہو کر دعوے کرتے پھرتے ہیں کہ اسلام میں مرد عورت برابر ہیںمرد کو گھر کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے، اس وجہ سے گھر کی ہر بات کا ذمہ دار وہ ہے، مارنے کا مطلب جان سے مارنا نہیں بلکہ راہ پر لانے کے لیئے سختی سے کام لینا ہے۔ اگر آپ واقعی اسلام سے واقف ہیں تو کوئی بھی مستند کتاب اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو اس متعلق کئی احکام نظر آ جائیں گے۔
سب آپ کا قصور ہےلولزز۔۔۔ محفل نہیں بدلنے والی۔۔۔ میں سوچتی ہوں کہ اتنے دن بعد جاؤں گی تو کچھ تو ڈفرنٹ ہو گا۔۔۔ پر۔۔۔ ۔۔
بالکل درست باتمیں نے جو اپنے نبی کی باتوں اور اللہ کے احکام سے سیکھا وہ کہہ دیا!
کیا؟یہی تو آپ سے معلوم کرنا تھا
اگر وجہ درست ہو تو بالکل مارنا چاہیئے ۔
شکریہ کہ اپنے آپ کو ان 43 فیصد میں مندرجہ بالا عنوان کے ساتھ شامل کر دیاویسے سنجیدگی برطرف میں سوچ رہی تھی یہ 43 فیصد یا تو ساسیں ہوں گی یا پھر پھاپھے کُٹنیاں یا وہ جن کی ابھی شادی ہی نہیں ہوئی
یعنی اگر شوہر شرابی ہو، سگریٹ پیتا ہو، نسوار سے شغل کرتا ہو اور دیگر ہم نصابی و غیر نصابی عیوب بھی پوری طرح موجود ہوں، تو اسلام اس کے بارے بیوی کو کیا حکم دیتا ہے ماسوائے صبر کے؟وہ تمام باتیں جو ایک مومنہ کو زیب نہیں دیتیں، جو گھر میں فساد کا باعث ہوں، بچوں کی شخصیت پر غلط اثر ڈال رہی ہوں اور عورت انہیں قبول نہ کرے اور انہیں چھوڑنے پر راضی نہ ہو وغیرہ۔
ایسا کچھ حکم اسلام میں بھی ہے جہاں تک مجھے علم ہے۔
کہ اگر کسی کے شوہر میں وہ تمام باتیں ہوں جو ایک مومن کو زیب نہیں دیتیں، جو گھر میں فساد کا باعث ہوں، بچوں کی شخصیت پر غلط اثر ڈال رہی ہوں اور آدمی انہیں قبول نہ کرے اور انہیں چھوڑنے پر راضی نہ ہو وغیرہ تو کیا بیوی اسے مار پیٹ سکتی ہے اسلام کی روشنی میں؟