قیصرانی
لائبریرین
ایک خاتون کے ساتھ گفتگو کا نتیجہ پورے اسلام پر تھوپنا اچھی بات نہیں۔ مانتا ہوں کہ ہم دونوں ٹاٹوں والے سکول سے پڑھے ہیں جہاں بچوں کو ہر چیز مار کر پڑھائی اور سمجھائی جاتی تھی، پھر بھی اب وہ وقت گذر گیا ہےیقین کیجئے میں نے وہ مراسلہ ایک شادی شدہ کینیڈین خاتون (پاکستانی نژاد) کے ساتھ گفتگو کرکے اور عورت کی نفسیات کے اس پہلو پر بات کرکے پوسٹ کیا ہے۔۔۔ اور یہ ایک عورت (جو کوئی خاص مذہبی نہیں ہیں) کی بھی رائے ہے۔چنانچہ میں سمجھتا ہوں کہ اس بات کو سطحی انداز میں لینے کی بجائے گہرائی سے لیا جائے تو اس بات کی وزڈم سمجھ میں آتی ہے۔۔۔