الف نظامی
لائبریرین
بہت اچھا کام!
اس فائل frmInpageConverter.vb میں my_OutPut کے ویری ایبل کو سٹرنگ کے بجائے سٹرنگ بلڈر کا ابجیکٹ بنائیں تو تبدیلی کا کام پہلے کی نسبت بہت تیز ہو جائے گا
my_OutPut کے ویری ایبل کو سٹرنگ کے بجائے سٹرنگ بلڈر سے تبدیل کرنے کے بعد اس طرح کی تمام لائنوں میں جہاں سٹرنگ میں مزید کیرکٹر ز کا اضافہ کیا جا رہا ہے وہاں += کے بجائے سٹرنگ بلڈر کلاس کا append میتھڈ استعمال کرلیں۔

.

کوڈ:
my_OutPut += Convert.ToChar(32).ToString
کوڈ:
my_OutPut.Append(Convert.ToChar(32).ToString)