ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
ما شا ء اللہ کتنے اولڈ از گولڈ لوگ موجود ہیں یہاں پہ ۔۔ جنہوں نے تب کی کرکٹ بھی دیکھی ہو ئی ہے جب مصباح فیڈر پیتا تھا
آپ سیدھے سیدھے نام لکھیں نہ ڈاکٹر صاحب، گول مول بات کیوں کرتے ہیں۔ما شا ء اللہ کتنے اولڈ از گولڈ لوگ موجود ہیں یہاں پہ ۔۔ جنہوں نے تب کی کرکٹ بھی دیکھی ہو ئی ہے جب مصباح فیڈر پیتا تھا
وارث سر میں نے بات مزاح کے انداز میں کی تھی ۔۔ آپ کو برا لگا تو معذرت ۔۔ آپ کی میں دل سے بہت زیادہ عزت اور قدر کرتا ہوں ۔ اور آپ کو اپنا استاد مانتا ہوں ۔۔ دوبارہ پھر سے دلی معذرتآپ سیدھے سیدھے نام لکھیں نہ ڈاکٹر صاحب، گول مول بات کیوں کرتے ہیں۔
امتیاز احمد پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کا وکٹ کیپر تھا، اس وقت تو شاید مصباح کا والد بھی فیڈر ہی پیتا ہو۔
پس ثابت ہوا کہ ان معلومات کے لیے کرکٹ دیکھنی ضروری نہیں، بلکہ "علم" کی ضرورت ہے جو اچھے خاصے پڑھے لکھے مہا کاروں کے پاس بھی نہیں افسوس
ارے سوچنے کے لیے بھی بھلا کوئی ٹائم چاہیے ہوتا ہے ؟؟؟ ہم تو آتے جاتے سوچتے ہی رہتے ہیں ۔۔۔۔
انشاء اللہ جی 4 رنز کی دوری پر ہیں مصباح ۔۔۔۔۔۔مصباح الحق 96 رنز پر کھیلتے ہوئے،ان شاء اللہ جلد ایک اور بہترین سینچری اور پش اپس دیکھنے کو ملیں گے؟ کیا کہتے ہیں جی پش اپس کے چانسز ہیں؟
مصباح الحق 96 رنز پر کھیلتے ہوئے،ان شاء اللہ جلد ایک اور بہترین سینچری اور پش اپس دیکھنے کو ملیں گے؟ کیا کہتے ہیں جی پش اپس کے چانسز ہیں؟
اب مصباح کو کیا پتا تھرا کہ حفیظ نہیں دیکھ رہا میچ وگرنہ وہ 100 مکمل کرتا۔۔۔۔۔۔لوکر لو گل۔میں سٹرئینگ کور لگا کر واپس آیا تو مصباح موجود ہی نہیں تھا وکٹ پر۔یہ تو زیادتی ہے۔