قوم کے نفسیاتی رویے پر گفتگو کی بٹ بھائی نےاس ملاقات میں سیاست کی کتنی گتھیاں سلجھائی گئیں؟؟؟
اورمذہب کی کتنی گھتیاں الجھائی گئیں ؟؟؟؟؟؟؟اس ملاقات میں سیاست کی کتنی گتھیاں سلجھائی گئیں؟؟؟
برداشت کا رویہ عام کرنے کی بات ہوئیاورمذہب کی کتنی گھتیاں الجھائی گئیں ؟؟؟؟؟؟؟
دائیں سے بائیں
اوہوو۔۔ میں بھی تو اسی چھوٹے جٹ پہلوان کی بات کر رہا تھا۔۔۔۔میرا خیال ہے مجھ سے ٹیگ غلط ہوگیا ہے
جی اکثر ایسا ہو جاتا ہےاوہوو۔۔ میں بھی تو اسی چھوٹے جٹ پہلوان کی بات کر رہا تھا۔۔۔ ۔میرا خیال ہے مجھ سے ٹیگ غلط ہوگیا ہے
نبیل بھائی انشاللہ اس دفعہ جب بھی آپ لاہور آئے آپ کی اجازت سے ایک بڑی پارٹی کا انتظام کیا جائے گا جس میں پورے پاکستان سے محفلین کو مدعو کیا جائے گازبردست۔ جب بھی آپ دوستوں کی ملاقات کی تصویریں دیکھنے کو ملتی ہیں، نہایت خوشی ہوتی ہے۔
وارث بھائی جی آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
اصل میں یہ آپ جیسے محترم اور خوبصورت انسانوں کی جگہ ہے۔جس پر ہم جیسوں نے ناجائز قبضہ جما رکھا ہے۔
کبھی لاہور آئیے نا ہمیں میزبانی کا شرف بخشنے ۔
کہیں پھر سے تو بچھو بنانے میں نہیں لگ گیا؟جٹ بقول منے کے بہت الٹے الٹے کاموں میں الجھا ہے۔ اللہ خیر کرے۔۔۔
محبت ہے آپ کی نجیب بھائی اور زندہ باد ہیں آپ سب دوست کہ اردو محفل کا رنگ جمائے رکھتے ہیں، ایک "ملنگ" نے کہا تھا
رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے
جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی میخانہ بنے
اور جہاں تک لاہور آنے کی بات ہے تو کم و بیش تین سال ہو گئے لاہور کا چکر نہیں لگا، دیکھیے جو اللہ کو منظور
رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے
جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی میخانہ بنے
حسیب نذیر گِلمیرا خیال ہے حسیب نذیر محبت کر بیٹھا ہے
کوئی بات نہیں، ہوجاتا ہے ایسا۔ ہم جب کھانا کھانے کے لئے انارکلی جارہے تھے تو یہ خیال تھا کہ اگر آپ ٹی ہاؤس میں آگئیں اس دوران تو ہم آپ کو وہاں نہیں ملیں گے اور آپ سمجھیں گی کہ شاید کوئی آیا ہی نہیں ہے۔سب سے پہلے تو معذرت کہ میں کوشش کے باوجود بھی نا آسکی کہیں جانا پڑ گیا گھر والوں کے ساتھ تو میرا خیال تھا واپسی پہ مجھے وہاں ڈراپ کر دیا جائے گا لیکن ہمیں وہاں ہی دیر ہوگئی