شمشاد
لائبریرین
پتھر کی طرح اگر میں چُپ ہوں ،،عنوان میں ٹائپو ہوگئی ہے شائد
خوش آمدید
میں نے درستگی کر دی ہے۔
پتھر کی طرح اگر میں چُپ ہوں ،،عنوان میں ٹائپو ہوگئی ہے شائد
خوش آمدید
اب شکریہ میں کروں یا ارم سس نے کرنا ہےمیں نے درستگی کر دی ہے۔
اچھا تو ٹھیک پھر آپ کا شکریہ میں ادا کر دیتی ہوںارم آپا نے دونوں کا۔ آپ کا پہلے کہ نشاندہی آپ نے کی۔ میری خیر ہے۔
اچھا تو ٹھیک پھر آپ کا شکریہ میں ادا کر دیتی ہوں
بہت شکریہ
کیوں انہیں الگ سے کیوں مبارکباد دینی ہے بھلا ۔۔کیا انھوں نے اپنا تعارف کروایا ہے
ویسے کتنے عرصے کی محنت ہے فاتح صاحب !!!
تمہارا "پٹنے" کا ارادہ لگتا ہے بھلکڑ میاںخوش آمدید ۔۔۔ ۔۔خوش آمدید۔۔۔ ۔خوش آمدید ۔۔۔ آنٹی جی خوش آمدید ۔۔۔ ۔
شکریہ اپ کاوعلیکم السلام
خوش آمدید
جی کہے دی خوشامدید اور مری رجسٹریشن فیس بھی لے لین فاتح خوش ہونے کا شکریہآپا! اتنے عرصے کی محنت کے بعد تو آپ رجسٹر ہوئی ہیں۔۔۔ اب آپ کو خوش آمدید بھی کہنا پڑے گا؟
بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں دیکھ کر۔۔۔