پردیسی بھائی کے کباب

عسکری

معطل
دیکھو یار گاؤں کے لوگوں کی سادگی۔
ساری دنیا گھوم کر بھی ریوڑیاں اور ٹانگر نہیں بھولتے :)
کیوں بھولیں گے اپنی چیزیں ساجد بھائی کبھی کبھی تو ایسی ایسی چیزیں یاد آتی ہیں کہ بس نا پوچھیں لوگ سمجھتے ہیں اکیلا اتنا ہنس رہا ہے پاگل ہو گیا ہے :laugh:
 
Top