پردیسی بھائی کے کباب

پردیسی

محفلین
پہلےچغلیوں کی تفصیل توبتایئے:D

جہاں دو چار لڑکے یا لڑکیاں اکھٹی ہوں گی وہاں چغلیاں ضرور ہوں گی۔۔ہاں یہ ضرور ہے کہ وہاں آپ کا ذکر خیر نہیں ہوا البتہ کسی اور صنف نازک کو ضرور کوسا گیا۔۔۔۔ کس کو ۔۔۔ یہ نہیں بتایا جا سکتا ۔۔۔ نقص امن کا خدشہ ہے۔۔۔ اور نہ ہی یہ بتایا جا سکتا ہے کہ کس نے کوسا ۔۔۔ مار کھانے کا خدشہ ہے :)
 

پردیسی

محفلین
میں سمجھا آپ لوگ پردیسی بھائی کے کباب بنا کر کھا گئے۔۔:D
یہ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا پردیسی بھائی کرشن نگر اسلام پورہ میں رہتے ہیں۔ میں وہیں ٹھہرتا ہوں۔ اگلی دفعہ گیا تو کم از کم پردیسی بھائی کے کباب ضرور کھاؤں گا۔۔:D
باقی تفصیلات کدھر ہیں؟؟
ساجد بھائی آپ بھی ہندوستانی ڈراموں کی طرح پوری بات بتاتے ہیں۔ آخر میں دلچسپی ہی ختم ہوجاتی ہے لوگوں کی۔۔۔ :rolleyes:

انیس برادر ۔۔عنوان سے میں بھی ڈر گیا تھا کہ لو جی اب ساجد بھائی ہمارے کباب بنا کر کھائیں گے۔۔وہ تو بھلا ہوا کہ اندر ان کی تحریر پڑھ کر جان میں جان آئی ۔۔۔

زہے نصیب ۔۔ محترم جب بھی آئیں ضرور یاد کیجئے گا ۔۔ مجھے خوشی ہوگی ۔ یہ کوئی ایویں ہی کہنا نہیں ہے۔۔۔ یاد کر کے دیکھئے گا
 

پردیسی

محفلین
جب خرچہ پانی لینا ہو تو بیویاں ایسا کہہ ہی دیتی ہیں۔ ایسی باتوں پر شوہروں کو اعتبار نہیں کرنا چاہئیے۔:)

یہ ضروری نہیں کہ ایسا ہی ہو بلکہ مختلف حالات و واقعات میں مرد و عورت کی ذہنی کفیات ہوتی ہیں جن کو آپ انہیں حالات و واقعات میں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ۔
 
Top