آپ شائد " مردم شناس " لکھنا چاہ رہے تھےواہ صائمہ، کیا 'مومن شناس' نگاہ پائی ہے آپ نے!
آپ شائد " مردم شناس " لکھنا چاہ رہے تھےواہ صائمہ، کیا 'مومن شناس' نگاہ پائی ہے آپ نے!
ماشاء اللہ آج سے آپ کو محفل کی نجومی کا منصب عطا کیا جاتا ہےمیری لسٹ میں
1:ساجد
2:عاطف
3:پردیسی
بھئی، تینوں مردانِ چغل خور مومن تھے ناں، اس لئے مومن شناس کہا!آپ شائد " مردم شناس " لکھنا چاہ رہے تھے
ماشاء اللہ آج سے آپ کو محفل کی نجومی کا منصب عطا کیا جاتا ہے
معصوم؟؟؟مجھ معصوم کی بھی
یہ خوبی تو تمام خواتین میں بدرجہ اتم پہلے سے ہی موجود ہوتی ہے ہم تو آپ کی اضافی خوبی کا اعتراف کر رہے ہیں۔آپ شائد " مردم شناس " لکھنا چاہ رہے تھے
بھیااااا کے بچےمعصوم؟؟؟
بھیا کے بچے سو رہے ہیں!بھیااااا کے بچے
اب آپ سے بھی نہیں بولتی اببھیا کے بچے سو رہے ہیں!
ہیں؟؟؟ میں نے کیا کیا؟ تم نے پوچھا تو میں نے بتادیا کہ بچے سو رہے ہیں!اب آپ سے بھی نہیں بولتی اب
ایک مکا لگاؤ ۔ آواز مجھ تک آنی چاہئیے۔اب آپ سے بھی نہیں بولتی اب
گندے مندے بھیا ہو آپ بھیہیں؟؟؟ میں نے کیا کیا؟ تم نے پوچھا تو میں نے بتادیا کہ بچے سو رہے ہیں!
آپ سے بھی ناراض ہوںایک مکا لگاؤ ۔ آواز مجھ تک آنی چاہئیے۔
میں کیوں جی؟ میں نے تو وہاں تمہاری چغلیاں کرتے ہوئے کباب کھائے تاکہ ان کبابوں کا اثر تم تک بھی پہنچ سکے!گندے مندے بھیا ہو آپ بھی
اچھا چلو ابھی پہنچو میں کباب بنانے لگا ہوں۔آپ سے بھی ناراض ہوں
آپ مجھے لے کر نہیں گئے اس بار بھئ
اس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوںکیوں بھولیں گے اپنی چیزیں ساجد بھائی کبھی کبھی تو ایسی ایسی چیزیں یاد آتی ہیں کہ بس نا پوچھیں لوگ سمجھتے ہیں اکیلا اتنا ہنس رہا ہے پاگل ہو گیا ہے
مجھے لگتا ہے کبابوں میں مرچیں زیادہ تھیں۔۔۔میں کیوں جی؟ میں نے تو وہاں تمہاری چغلیاں کرتے ہوئے کباب کھائے تاکہ ان کبابوں کا اثر تم تک بھی پہنچ سکے!
یہ المیہ ہے اس دور کا بلکہ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جو لوگ عام راہوں سے ہٹ کر کچھ کرتے ہین لوگ انہیں کیا کچھ نہین سمجھتے پر بعد میں پچھتاتے ہیں کہ کیا عظیم انسان تھا بھئیاس بات سے تو میں سو فیصد متفق ہوں