اور ابھی تم زمانہ ”ہے“ میں ہو۔یہ المیہ ہے اس دور کا بلکہ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جو لوگ عام راہوں سے ہٹ کر کچھ کرتے ہین لوگ انہیں کیا کچھ نہین سمجھتے پر بعد میں پچھتاتے ہیں کہ کیا عظیم انسان تھا بھئی

تھا میں بھی ہو جائین گے جلد ہیاور ابھی تم زمانہ ”ہے“ میں ہو۔
تھا میں بھی ہو جائین گے جلد ہی
پھر کتنےہیںہم اتنے بھی بےوقوف نہیں ہیں!
مراسلے تو بہت اعلی ہے کھانے کے بارہ میں آپ جانتے ہونگے۔واہ ، مزا آ گیا۔ حاضرینِ محفل ابھی کوئی دو گھنٹے قبل محفل سے تعلق رکھنے والی ایک مثلث کرشن نگر میں پردیسی بھائی کے گھر کے قریب واقع ریسٹورنٹ میں ایک مستطیل میز کے ارد گرد براجمان ہوئی ۔ اس مثلث میں عاطف بٹ بھائی اور راقم کے علاوہ میزبان نجیب عالم بھائی المعروف پردیسی شامل تھے۔
کچھ باتیں ہوئیں کچھ حکایتیں اور ڈھیر ساری چغلیاں ۔ ساتھ ہی ساتھ تکہ بوٹی اور کباب کے علاوہ کوکا کولا کا دور بھی چلا۔ کرشن نگر کی فوڈ سٹریٹ میں نے پہلی بار دیکھی اگرچہ کرشن نگر پہلے بھی دیکھ رکھا تھا لیکن فوڈ سٹریٹ کے قیام کے بعد آج ہی وہاں جانا ہوا۔ اب وہاں سے کرشن کو بھگا دیا گیا ہے اور اسلام کو لایا گیا ہے اس لئے کرشن کا نگر اب اسلام پورہ ہو چکا ہے اگرچہ ہم کسی کو بھی گھر سے بے گھر کرنے کے مخالف ہیں بھلے کرشن ہو یا سر لائل لیکن یہ موقع نہیں ایسی باتیں کرنے کا اس لئے لذت کام و دہن کو کرکرا کئے بغیر آپ کو اطلاع دے رہے ہیں ۔ جن جن کے منہ پانی آ رہا ہے وہ اپنے جناتی خیالات کا اظہار فرمانے تشریف لے آئیں۔
جزاک اللہ۔ پلیز ضرور کیجئے گا۔ مجھے یقین ہے مجھ سمیت سب کو شدت سے انتظار ہے۔جی بالکل بہن ، بس آج یا کل ان سے رابظہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ عاطف بٹ بھائی آپ بھی سن لیں۔
آپ آنے والے بنیں کام بہتیار یہ آپ لوگوں نے تو روز کا میلہ لگایا ہوا ہے۔ آنے دو مجھے لاہور ۔ اگر اس وقت آپ لوگوں کو کام یاد آئے نہ تو خیر نہیں۔
"شام کے کام" یہ سارے کہ سارے حرف بحرف بھابھی کے گوش گزارے جائیں گے۔آپ آنے والے بنیں کام بہت
جی بالکل، مجھے ابھی تک معلوم نہیں کہ آپ بلیک بیلٹ ہیں۔ شاید آپ کو بھی یہ نہیں پتا کہ میری امی مجھے صبح ڈبل روٹی پر بلو بینڈ لگا کر دیتی ہیں اور میں نیڈو بھی پیتا ہوں!لگتاہےآپ کوابھی معلوم نہیں ،کہ ہم بلیک بیلٹ بھی ہیں
آپ سے تھوڑے سے کم!پھر کتنےہیں
یہ تو میں نے آج دیکھا،،،جی بالکل، مجھے ابھی تک معلوم نہیں کہ آپ بلیک بیلٹ ہیں۔ شاید آپ کو بھی یہ نہیں پتا کہ میری امی مجھے صبح ڈبل روٹی پر بلو بینڈ لگا کر دیتی ہیں اور میں نیڈو بھی پیتا ہوں!