پرفیکٹ بیوی۔۔۔۔؟

پرفیکٹ بیوی نہ کبھی تنگ کرتی ہے۔۔
نہ کبھی جھوٹ بولتی ہے۔۔۔
نہ کبھی دھوکا دیتی ہے۔۔۔
نہ کبھی شک کرتی ہے۔۔۔
نہ کبھی اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔
نہ کبھی شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔
نہ کبھی طعنے دیتی ہے ۔۔۔
نہ کبھی بات کا بتنگر بناتی ہے۔۔۔
اورمزے کی بات یہ ہےکہ۔۔۔۔!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نہ ہی اس دنیا میں پائی جاتی ہے۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
پرفیکٹ بیوی
جھوٹ بولتی ہے۔۔۔تاکے گھر کے معاملات شوہر کے لئے درد سر نہ بنیں.
دھوکا دیتی ہے۔۔۔اپنے آنسو بتا کے کے ابھی پیاز کاٹی تھی.
شک کرتی ہے۔۔۔ کہیں میں نے کوئی کوتاہی تو نہیں کی اپنے فرض سے.
اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔-لوگوں سے اگر اس کے شوہر پر کوئی بات آئے.
شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔-صرف اپنے بچوں کے لئے.
طعنے دیتی ہے ۔۔۔خود کو کے وہ ایک اچھی بیوی نہ بن پائی.
بات کا بتنگر بناتی ہے۔۔۔ تاکے اس سے ہوتی ہوئی زیادتی پر شوہر کی نظر نہ جائے.
اورمزے کی بات یہ ہےکہ۔۔۔۔!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اس ہی دنیا میں پائی جاتی ہے۔۔
 
محمدظہیر

کیا یہ واقعی ممکن ہے کہ ایک خاتون میں یہ تمام اوصاف حمیدہ جمع ہوں اور وہ اسی دنیا میں پائی جاتی ہو
 
اکمل زیدی

محفلین
کیا یہ واقعی ممکن ہے کہ ایک خاتون میں یہ تمام اوصاف حمیدہ جمع ہوں اور وہ اسی دنیا میں پائی جاتی ہو
ہلال بھائی میں تو صرف POST کے ارد گرد ہی رہا ورنہ اس سے بھی بڑھکر اوصاف حمیدہ -زرینہ - سمینہ ہوتے ہیں اور اسی دنیا میں ....
 
اکمل زیدی

محفلین
مجھے علم ہے زیدی صاحب قبلہ اسی لیے تو صرف چار اوصاف گنوائے ہیں، وگرنہ اتنے "آسان" قافیے کے ساتھ تو میں 72 قافیے بنا سکتا تھا :)
بہت شکریہ آپ کا ...ورنہ میں تو ویسے سر پر ویسے ہی اتنے الزامات ہیں ...میرے ،متوقع reply کے ...میں اپنے جواب کو دیکھ کر سوچ رہا تھا کے لوگ کہیںگے لطائف میں بھی اپنی لاجک لے آئے۔۔ :LOL:
 
صائمہ شاہ

محفلین
پرفیکٹ بیوی نہ کبھی تنگ کرتی ہے۔۔
نہ کبھی جھوٹ بولتی ہے۔۔۔
نہ کبھی دھوکا دیتی ہے۔۔۔
نہ کبھی شک کرتی ہے۔۔۔
نہ کبھی اونچی آواز میں بات کرتی ہے۔۔
نہ کبھی شوہر سے بے جا فرمائیشیں کرتی ہے۔۔
نہ کبھی طعنے دیتی ہے ۔۔۔
نہ کبھی بات کا بتنگر بناتی ہے۔۔۔
اورمزے کی بات یہ ہےکہ۔۔۔۔!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
نہ ہی اس دنیا میں پائی جاتی ہے۔۔
یہ تو کسی بےجان کی نشانیاں ہیں
آپ کو بیوی چاہیے یا مٹی کا پتلا ؟؟؟
 
Top