یہ کیسے استعمال کریں گے؟4۔ اپنی مرض کی ٹوکن فائل استعمال کرنا
اصل میں جگہ تھوڑی بچی تھی اس لیے صرف اتنا ہی لکھا ہے۔ جب آپ اس کو چیک کر دیں اور تصحیح کا بٹن دبائیں گے تو پروگرام آپ سے ٹوکن فائل کا پاتھ پوچھے گا، اپنی ٹوکن فائل مہیا کیجیے، پروگرام ڈیفالٹ ٹوکنز کے بجائے اس نئی فائل کے حساب سے تصحیح کرے گا۔یہ کیسے استعمال کریں گے؟
اور یہ منتخب الفاظ کا چیک بکس کس مقصد کے لئے ہے؟
jsx پکا، لاک کردوںمیرے خیال میں جاوا کا اسکرپٹ ہے تو جے ایس ہوگی اور اسکی
jsx ہے
زہیر بھائی منتظر ہیں ، آپ کے جواب کے ۔یہ کیسے استعمال کریں گے؟
اور یہ منتخب الفاظ کا چیک بکس کس مقصد کے لئے ہے؟
جواب مل گیا :زہیر بھائی منتظر ہیں ، آپ کے جواب کے ۔
اصل میں جگہ تھوڑی بچی تھی اس لیے صرف اتنا ہی لکھا ہے۔ جب آپ اس کو چیک کر دیں اور تصحیح کا بٹن دبائیں گے تو پروگرام آپ سے ٹوکن فائل کا پاتھ پوچھے گا، اپنی ٹوکن فائل مہیا کیجیے، پروگرام ڈیفالٹ ٹوکنز کے بجائے اس نئی فائل کے حساب سے تصحیح کرے گا۔
یہ کیسے استعمال کریں گے؟
اور یہ منتخب الفاظ کا چیک بکس کس مقصد کے لئے ہے؟
زہیر بھائی منتظر ہیں ، آپ کے جواب کے ۔
اصل میں جگہ تھوڑی بچی تھی اس لیے صرف اتنا ہی لکھا ہے۔ جب آپ اس کو چیک کر دیں اور تصحیح کا بٹن دبائیں گے تو پروگرام آپ سے ٹوکن فائل کا پاتھ پوچھے گا، اپنی ٹوکن فائل مہیا کیجیے، پروگرام ڈیفالٹ ٹوکنز کے بجائے اس نئی فائل کے حساب سے تصحیح کرے گا۔
حمممم، اچھا جی دیکھتا ہوںزہیر بھائی منتظر ہیں ، آپ کے جواب کے ۔
علاوہ ازیں اعراب والا فنکشن دیکھ لیا ہے صحیح کام کررہا ہے ۔ لیکن اس کو اگر آپ ایک بٹن پر اور سلیکٹڈ ٹیکسٹ پر اپلائی کرائیں تو بہتر رہا گا ۔ پوار متن کبھی نہیں کرنا ہوتا مثلاً آیات ، احادیث اور اقوال سلف ایک ہی جگہ ہوں تو ایسا ہوتا ہے ہے کہ صرف اقوال پر سے اخفاء کرنا ہوتا ہے ۔ آیات اور احادیث ویسے ہی رہتی ہیں ۔ جسکو پورا متن کرنا ہوگا وہ سلیکٹ آل کرکے کرلے گا ۔
جہاں تک میں سمجھا ہوں وہ چاہتے ہیں جو سرچ، ریپلیس ڈیٹا آپکے پاس موجود ہے اسے انڈیزائن میں ایکسیکیوٹ کروایا جا سکے یعنی بغیر ریگولر ایکسپریشن والا۔ اس سلسلہ میں اوپر موجود ایک بیچ سکرپٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ اگر خالی لغت کیلئے الفاظ درکار ہیں تو وہ آپ باآسانی لغت فارمیٹ میں جنریٹ کروانے کا آپشن ڈال سکتے ہیں۔
بالکل میں یہی چاہ رہاتھا۔ درجہ بالا دواقتباسات میں آپ نے فائنڈ چینج بائے لِسٹ کی جو بات کی ہے وہ میرے زیرِ استعمال رہا ہے لیکن اتنی زیادہ تصحیحات کے ساتھ اتنی بڑی فہرست ڈالنا بہت مشکل ہے۔ لہذا میں نے چاہا کہ اگر یہ بنی بنائی فہرست انڈیزائن میں اسی چینج بائے لِسٹ میں شامل ہوجائے یا کسی اسکرپٹ کے ذریعے تو کیا ہی بات ہوگی۔اب اس فہرست کو کیسے استعمال کیا جائے؟مزید چیکنگ سے پتا چلا ہے کہ انڈیزائن کے اندر ہی اسکی سپورٹ شامل ہے۔ فائل رپلیس فارمیٹنگ اس طرح کر دیں۔
کوڈ:text {findWhat:"باکستان"} {changeTo:"پاکستان"} {includeFootnotes:true, includeMasterPages:true, includeHiddenLayers:true, wholeWord:false}
؟چونکہ ٹیب استعمال کیا گیا ہے تو اسے آپ باآسانی ایکسل وغیرہ میں بھی سیٹ کر سکتے ہیں
اور بر آمد کے لیے در آمد کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔
یہ دونوں مسائل اب بھی موجود ہیں۔ محمد عظیم الدینبلکہ اسکرپٹ فائل کا نام غلطی سے لغت والا رکھ دیا گیا ہے، اور اس کے برعکس میں بھی۔
اس کو رَن کیسے کریں گے؟سکرپٹ
فارمیٹ:
کوڈ:# these are the basic settings # the MUST be there do_text = true do_grep = true do_glyph = true do_object = false do_all_docs = true # now the file names # they have to be in one line # the toml specs say you can break lines in arrays # but the toml.js does not allow that at the moment [text] files = ["my_first_text_find_and_change","another one"] [grep] files = ["somegrepsearch", "find tabs", "something else"] [glyph] files = [] [objects] files = []
ٹیکسٹ دیجیے مجھے، میں دیکھتا ہوں
لغت کو ٹی ایکس ٹی میں کردیتے ہیں، arifkarim بھائی سکرپٹ کی اکسٹینشن کیا ہوگی؟
یہ کام تو کچھ غلط ہو گیا۔ لغت کی فائل کا ڈیفالٹ ایکسٹینشن *.dic جبکہ رپلیسر فائل کا *.txt ہےلغت کی فائل urd_PK.txt کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
سکرپٹ کی فائل urd_PK.jsx کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
واوین نکال دیے ہیں، فائل یہاں سے حاصل کریں۔
سکرپٹ پینل میں جائیں وہاں سکرپٹس مینیو میں سکرپٹ تلاش کرکے ڈبل کلک کر دیںاس کو رَن کیسے کریں گے؟
یہ ہن سپیل چیکر ہے اردو زبان کیلئے۔ میرے انڈیزائن اسباق نہیں پڑھے؟یہ لغت آپ نے کہاں سے حاصل کی ہے اور کیا اس کے اندراجات میں کچھ مسائل ہے یا سب کے سب درست ہیں؟