پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

arifkarim

معطل
انڈیزائن کی ڈکشنری برآمد کرنے کے لیے ٹیکسٹ فائل فارمیٹ ہی رکھیں، کیوں کہ انڈیزائن یوزر ڈکشنری کے لیے ٹیکسٹ فائل مانگتا ہے۔ جب کہ یہ ڈی آئی سی فارمیٹ ہے۔ اور اسکرپٹ کے لیے ایگریکیوٹیبل فائل مانگتا ہے۔ یہ مسئلہ مجھے زیادہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا ہے۔
انڈیزائن کا کونسا ورژن ہے؟ اردو کی ہن اسپیل چیکر کا لغت فارمیٹ تو ڈی آئی سی اور ریپلیسر فائل سادہ ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہے
 
arifkarim

معطل
لغت کی فائل urd_PK.txt کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
سکرپٹ کی فائل urd_PK.jsx کا ڈیفالٹ نام یہ ہے لیکن آپ اپنی مرضی سے تبدیل کرسکتے ہیں محفوظ کرتے ہوئے
واوین نکال دیے ہیں، فائل یہاں سے حاصل کریں۔
نیز سکرپٹ فائل میں کچھ نہیں کرنا بلکہ ری پلیسر فائل میں اینٹریز ڈالنی ہیں۔ اسکا اصل نام ذیل میں دیکھیں:
d000018.gif

کوڈ:
text    {findWhat:"باکستان"}    {changeTo:"پاکستان"}    {includeFootnotes:true, includeMasterPages:true, includeHiddenLayers:true, wholeWord:false}
 
آخری تدوین:
محمد عظیم الدین بھائی !! یہ اب نہ سلیکشن پر اعراب ہٹا رہا ہے نہ بغیر سلیکشن کے ۔
اعراب والا کیڑا مار دیا ہے
یہ کام تو کچھ غلط ہو گیا۔ لغت کی فائل کا ڈیفالٹ ایکسٹینشن *.dic جبکہ رپلیسر فائل کا *.txt ہے
او پائی پہلے آپس وچ طے کر لو :D
خیر دونوں مسئلے انشاءاللہ حل ہو گئے ہیں۔ فائل
 
آصف اثر

معطل
ٹوکن فائل کے لیے آن لائن ڈیٹا انٹری سسٹم یہاں چیک کیجئے۔
سروش محمد عظیم الدین آصف اثر
ڈائونلوڈ کے لیے فی الحال ایک صفحہ پر سارے ڈسپلے کراوئے ہیں وہاں سے یہ ٹیکسٹ فائل میں کاپی پیسٹ کر لیں گے۔
بس مرکزی صفحہ پر کالم تبدیل کیجیے ۔ غیرتصحیح شدہ پہلے تصحیح شدہ بعد میں۔
اندراج والے صفحے پر صحیح ہیں۔
 
آصف اثر

معطل
اعراب کی تصحیح اب بھی صحیح طور پر نہیں ہورہی۔
- ”اعراب ختم کیجیے“ کے ساتھ ”منتخب الفاظ“ کو چیکڈ کرے یا نہ کرے اعراب ختم نہیں ہوتے۔ جب تک کہ متن کو سلیکٹ نہ کیا جائے۔ چاہے ”منتخب الفاظ“ کا آپشن اَن چیک ہی کیوں نہ ہو!
- جب ”منتخب الفاظ“ کو چیکڈ کرنے کے بعد تصحیح کے بٹن پر کلک کرتے ہیں تو تصحیح کے ساتھ”اوپن فائل“ کی نئی ونڈو کھلتی ہے اس کا کیا مقصد؟
- ایک اہم بات یہ کہ اعراب ہٹانے کے ساتھ ساتھ یہ عربی متن میں ”ک“ ”ہ“ ”ۃ“ وغیرہ کی بھی تصحیح کرلیتا ہے جو کہ بعد میں عربی فونٹ کے ساتھ مسائل کرتے ہیں۔ لہذا اس صورت میں ایسا”عربی متن“ کا کوئی چیک باکس ہونا چاہیے تاکہ وہ اس”عربی متن“ میں مذکورہ حروف کو تبدیل نہ کریں۔
- 28 ایم بی کی ایک فائل کی تصحیح کرتے وقت ہینگ ہوگیا جو ”End Task“ پر ہی راضی ہوا۔
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
ہو گیا، چیک کیجئے۔
جزاک اللہ۔
غیرتصحیح شدہ میں اندراج کے بعد ٹیب ”کی“ دبانے پر سلیکشن ”Add“کے بٹن پر چلا جاتاہے جسے ”تصحیح شدہ“ کے ٹیکسٹ باکس میں جانا چاہیے۔
جب کہ Back کا صفحہ شائد اضافی اور وقت خور ہے لہذا تصحیح کے بعد Redirecting to main page کی آٹومیشن نہیں ہوسکتی؟
 
arifkarim

معطل
خیر دونوں مسئلے انشاءاللہ حل ہو گئے ہیں۔ فائل
لغت کی فائل ٹھیک ہے۔ رپلیسر میں کچھ مسئلہ ہے۔ جیسے آپنے فائل میں جابجا اسپیس ڈالیں ہیں، ان سب کوسنگل سپریٹر ٹیب سے رپلیس کر دیں۔ نیز ؁ کی رپلیسمنٹ پر ایرر دے رہا تھا اسکو لسٹ سے نکال دیا ہے۔تصحیح شدہ نئی لسٹ فائل یہاں سے حاصل کر لیں
 
میرے پاس تو انڈیزائن میں کوئی تصحیح نہیں ہورہی۔ جب کہ آپ کے ٹیکسٹ فائل میں اردو حروف کی جگہ کچھ نامانوس قسم کے اشکال ہیں۔ حالاں کہ نوٹ پیڈ میں یونیکوڈ کی سپورٹ موجود ہے۔ ؟
 
arifkarim

معطل
میرے پاس تو انڈیزائن میں کوئی تصحیح نہیں ہورہی۔ جب کہ آپ کے ٹیکسٹ فائل میں اردو حروف کی جگہ کچھ نامانوس قسم کے اشکال ہیں۔ حالاں کہ نوٹ پیڈ میں یونیکوڈ کی سپورٹ موجود ہے۔ ؟
دوبارہ چیک کریں۔ فائل اپڈیٹ کر دی ہے۔ میرے پاس تصحیح ہو رہی ہے۔ فائل کو اس فولڈر میں ڈالیں:
کوڈ:
C:\Program Files\Adobe\Adobe InDesign CC 2017\Scripts\Scripts Panel\Samples\JavaScript\FindChangeSupport
 
Abu Talha

محفلین
ٹوکن فائل کے لیے آن لائن ڈیٹا انٹری سسٹم یہاں چیک کیجئے۔
سروش محمد عظیم الدین آصف اثر
ڈائونلوڈ کے لیے فی الحال ایک صفحہ پر سارے ڈسپلے کراوئے ہیں وہاں سے یہ ٹیکسٹ فائل میں کاپی پیسٹ کر لیں گے۔
سٹارٹنگ میں ایک ایک ورڈ انٹر کرنے کی بجائے ایسا کرتے ہیں کہ جو جو لسٹ فائنل ہو چکی ہے وہ مجھے بھیج دیں تاکہ میں تمام الفاظ کو ایکسپورٹ کرا دوں بعد میں مذید ایڈ ہوتے جائیں گے۔ کیا خیال ہے۔ ورنہ تو بہت ٹائم لگ جائے گا۔
 
زیک

مسافر
میرا مشورہ ہے کہ اس سافٹویر کو سادہ ٹیکسٹ کی پروف ریڈنگ پر فوکسڈ رکھیں ورنہ آپ کے لئے اسے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا
 
آصف اثر

معطل
دوبارہ چیک کریں۔ فائل اپڈیٹ کر دی ہے۔ میرے پاس تصحیح ہو رہی ہے۔ فائل کو اس فولڈر میں ڈالیں:
کوڈ:
C:\Program Files\Adobe\Adobe InDesign CC 2017\Scripts\Scripts Panel\Samples\JavaScript\FindChangeSupport
- فائل تو اب ٹھیک ہوگئی ہے (UTF- 8 )۔لیکن ”کاما“ ابھی بھی مسئلہ کررہا ہے۔ یعنی ”،“ سے پہلے اسپیس ختم ہو بعد میں آجائیں جو نہیں ہورہا۔
- فائنڈ وٹ اور چینج ٹُو کے درمیان ٹیب یا اسپیس کی کیا مقدار ہونی چاہیے؟
 
آصف اثر

معطل
سٹارٹنگ میں ایک ایک ورڈ انٹر کرنے کی بجائے ایسا کرتے ہیں کہ جو جو لسٹ فائنل ہو چکی ہے وہ مجھے بھیج دیں تاکہ میں تمام الفاظ کو ایکسپورٹ کرا دوں بعد میں مذید ایڈ ہوتے جائیں گے۔ کیا خیال ہے۔ ورنہ تو بہت ٹائم لگ جائے گا۔
وہ فہرست تو فائنل نہیں ہے۔ اس میں کچھ مسائل حل ہونے باقی ہیں۔ جیسے الٹے واوین اور کاماز وغیرہ کا۔

ہو گیا، چیک کیجئے۔
کسی نے ”رہے ہیں“ کا اندراج غلط کیا ہے۔
مرکزی فہرست کا آئیڈیا اسی لیے ضروری تھا کہ ایک تو غلطی پکڑنا آسان ہوگا دوسری بات یہ کہ تصحیح کے بعد سب کو ایک ہی فائل ملے گی۔
 
آخری تدوین:
Top