سمجھنے کے طریقے غلط ہوں تو تعلیم یافتہ یا سند یافتہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #521 سمجھنے کے طریقے غلط ہوں تو تعلیم یافتہ یا سند یافتہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #523 اگر کچھ سیکھنا ہے تو خاموش رہنا سیکھو ورنہ لفظوں کے مطلب تو ہزاروں نکلتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #524 اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو وقت ایک دن اسے خود ثابت کر دے گا۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #525 جو بھی دنیا میں آیا ہے اسے ایک دن یہ دنیا چھوڑ کر جانا بھی ہے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #526 بارش میں میں نے دیکھا کہ ۔۔۔ جن کے پاس سکے تھے وہ شوق سے بھیگتے رہے اور جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت تلاش کرتے رہے۔۔۔
بارش میں میں نے دیکھا کہ ۔۔۔ جن کے پاس سکے تھے وہ شوق سے بھیگتے رہے اور جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت تلاش کرتے رہے۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #527 جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو نا سمجھ سکے اس سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ مت کرو۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #528 انسان دکھ نہیں دیتے ۔۔انسانوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #529 جن کی صورت اجلی ہو اور دل تاریک سمندر ہو۔۔۔ ایسے یار کے پیار سے محسن صحراؤں کے ناگ بھلے۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #530 مٹی کی پکڑ بہت مضبوط ہواکرتی ہے سنگ مرمر پے تو پاؤں ہی پھسلا کرتے ہیں۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #531 پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #532 کسی کے ساتھ پیار سے مذاق ضرور کرنا مگر یاد رکھو کبھی کسی کے ساتھ مذاق سے پیار مت کرنا۔
سید لبید غزنوی محفلین اپریل 11، 2017 #540 جب کبھی تمہارا دل بن کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے (شیخ سعدی)
جب کبھی تمہارا دل بن کسی وجہ کے بے سکون ہوجائے تو سمجھ لینا کے تمہاری روح کو اللہ کے ذکر کی ضرورت ہے (شیخ سعدی)